Browsing Category
بریکنگ نیوز
breaking news
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
آئی ایس پی آر کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔
خصوصی تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ…
رواں سال دہشت گردی میں 819 شہری شہید، فورسز نے 40 ہزار آپریشنز کیے: پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف مجموعی طور پر 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جا چکے ہیں۔
امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک سے متعلق معلومات پر 1 کروڑ 50…
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
پٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوسہولیات فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے سفارتخانوں میں کیو آر کوڈ کے ذریعے شکایات کے اندراج کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کر دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت خارجہ، آئی ٹی اور…
پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی…
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت ہے اور یہ پاکستان کے توانائی تحفظ کے جامع نظام کا ایک اہم ستون…
آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ: پیپلز پارٹی نے ایک نشست پر میدان مارلیا
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے…
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ شروع
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے مختلف حلقوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے میرپور، کوٹلی اور بھمبر کے 13 حلقوں میں آج ووٹنگ…
ہم نے ایران میں حملے نہیں کیے، کویت
کویت نے ہفتے کے روز اس رپورٹ کو مسترد کر دیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس نے رواں ماہ کے آغاز میں ایرانی فوجی اہداف پر خفیہ فضائی حملوں میں حصہ لیا تھا۔
کویت کے مطابق یہ دعویٰ بے بنیاد، مکمل طور پر غلط اور حقائق کے منافی ہے۔ حکام کا…
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں بسنے والے بلوچوں اور پشتونوں نے پاکستان کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا، جبکہ صوبے کی قیادت نے ہمیشہ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر وفاق کی مضبوطی کے…
صدر مملکت سے بلوچستان کے وزراء کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر مملکت نے بلوچستان میں ترقی کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور صوبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
انہوں نے بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش…
تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے آبادی پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدامات اور بہبودِ آبادی کو قومی فریضہ بنانے پر زور دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ…