Gas Leakage Web ad 1

پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا کتنا ؟ جانئے

0

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اوگرا کی جانب سے پیٹرول 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قاوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیایمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ایک دن کے لیے ہوگا۔

واضح رہے کہ اوگرا کی جانب سے گزشتہ روز پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 35 پیسے کمی کی گئی تھی جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 71 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا۔

گزشتہ روز مٹی کا تیل 5 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا تھا جس کے بعد نئی قیمت 282 روپے 59 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہ تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.