Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ہمہ وقت کوشاں ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کشمیر چوہدری انوارالحق سے گذشتہ روز مختلف عوامی وفود نے ملاقاتیں کیں. اس موقع پر وزیراعظم نے مسائل کے حل کے حوالےسے متعلقہ محکمہ جات کو فوری احکامات دیئے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ریاست…

9 سال قبل سروالی پیک پر لاپتہ ہونیوالے کوہ پیماؤں میں سے 2 کی باقیات نظر آگئیں

مظفرآباد(نیوزڈیسک) 9 سال قبل سروالی پیک سر کرنے کے دوران لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے دو کی باقیات نظر آ گئیں۔ سربراہ کوہ پیما ٹیم عمران عارف نے بتایا کہ لاپتہ کوہ پیماؤں میں عمران جنیدی، عثمان خالد اور خرم شہزاد شامل ہیں، 3 میں سے 2 کوہ…

کشمیر سپر لیگ غیر قانونی ہے،نوجوان دور رہیں،ترجمان سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر

مظفرآباد(مدثرچوہدری)مختلف پرنٹ و سوشل میڈیا پر "کشمیر سپریم لیگ" کے ٹرائلز اور انعقاد کے حوالے سے خبر یں گردش کر رہی ہیں حالانکہ مذکورہ لیگ کے حوالہ سے محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر سےنہ کوئی این او سی حاصل کیا گیا اور نہ حکومت آزاد کشمیر سے…

مساجد میں اب بجلی فری ہوگی،وزیر آزاد کشمیر کا بڑا اعلان

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی ) چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا 27واں اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا.اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے گذشتہ ہونے والے اجلاس ہاء میں ہونے والے فیصلوں کی توثیق دی گئی. آزاد جموں و…

آٹا سمگلنگ کی روک تھام کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ

بھمبر(نیوزڈیسک)آٹا سمگلنگ کی روک تھام کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تحریری حکمنامہ میں لکھاکہ ہر گاہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولربھمبر نے تحریک کی ہے کہ سرکاری آٹا کی نسبت پرائیویٹ آٹا کی قیمتیں زیادہ ہیں اس لیے قوی خدشہ ہے کہ…

ترجمان محکمہ ان لینڈ ریونیو بھمبرکی فیس بک پر چلنے والی خبروں کی تردید

بھمبر(نیوزڈیسک)ترجمان محکمہ ان لینڈ ریونیو بھمبردفتر ان لینڈ ریونیو افیسر سرکل کاکہناہے کہ گذشتہ روز سوشل میڈیاپر مظفرآبادسے ایک فیس بک چینل نے حقائق کے خلاف خبر شیئر کی جسکی تردید کی جاتی ہے۔ محکمہ انلینڈ ریونیو ازاد کشمیر کی…

بھارت کی جانب سے آرٹیکل370 کی منسوخی اقوام متحدہ اور عالمی برادری کیلئے چلینج ہے:نذیر احمد قریشی

لندن(نیوزڈیسک)کشمیر کمپین گلوبل کے سرپرست اعلیٰ اور ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کے بانی رہنما و برطانیہ میں تحریک آزادی کشمیر کے سفیر نذیر احمد قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے5 اگست2019 میں آرٹیکل370 اور35اے کی منسوخی جہاں اقوام متحدہ کے…

اسماعیل ہنیہ کی پوری زندگی غلبہ اسلام اور جدوجہد سے عبارت ہے،صلاح الدین احمد

مظفرآباد(نیوزڈیسک)شہید اسماعیل ہنیہ اپنے عظیم مقصد میں کا میاب ہوئے۔اپنے سامنے اپنے پیاروں کو اسلام کی سربلندی اور فلسطین کی آزادی کیلئے قربان ہوتے ہوئے دیکھا۔ صبر و استقلال کے اس پیکر نے ثابت کیا کہ حق پرست کبھی باطل قوتوں کے سامنے سر خم…

مون سون بارشیں،متعلقہ محکموں کے ذمہ داران کی چھٹیاں منسوخ

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کا مون سون کے پیش نظر آزاد کشمیر کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے بحال رکھنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کا حکم ، تمام متعلقہ محکموں کے افسران اور سٹاف کی 2ماہ کےلئے چھٹیاں…

بھارت شبیر احمد شاہ کو محض سیاسی نظریات کیوجہ سے انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے،محمود احمد ساغر

سری نگر(نیوزڈیسک)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کے عزم وہمت کو سراہا ہے جنہوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر پر غیر قانونی…

کوہالہ مظفر آباد روڈ ڈولئی کے مقام پربند

کوہالہ (نیوزڈیسک)کوہالہ مظفر آباد روڈ ڈولئی کے مقام پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی۔ این ایچ اے کا عملہ بھاری مشینری کے ساتھ ملبے کو ہٹانے میں مصروف ہے۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک مسافر بس راستے…

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ کسی کا باپ بھی تبدیل نہیں کر سکتا،وزیراعظم انوارالحق

کوٹلی(نیوزڈیسک)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزیر حکومت ظفر اقبال ملک کی جانب سے منعقدہ بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ تتہ پانی کے لوگوں کے خلوص اور اپنے بھائی ظفر اقبال ملک کا مشکور ہوں ،کنٹرول لائن پر…