Gas Leakage Web ad 1

علی سفینہ نے عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

علی سفینہ شوبز انڈسٹری کا ایک معروف نام ہیں جنہوں نے بطور میزبان اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور بعد ازاں اداکاری کے میدان میں بھی کامیاب مقام حاصل کیا۔ حال ہی میں علی سفینہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئے، جہاں میزبان نے ان سے عاصم…

دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 6 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں دونوں ہیلی کاپٹروں میں سوار 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ صدر زرداری کا امریکا اور ایران میں مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے…

پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد بجٹ پیش کرنے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ صوبائی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ عام…

صدر زرداری کا امریکا اور ایران میں مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم

ایک بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے یہ پیش رفت حتمی معاہدے کی راہ ہموار کرے گی اور خطے میں پائیدار امن کی بنیاد رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو فخر ہے کہ اس نے اس مشکل دور میں مکالمے اور سفارت کاری کی حمایت کی۔…

عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر

ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق اسمبلی کی آئینی مدت اور قانونی تقاضوں کے تحت 5 جون کو انتخابی شیڈول جاری کیا گیا تھا، اور…

ہاکی پرولیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسپین کیخلاف 1-5 سے شکست

ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے، اور اسپین کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو 1-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں بیلجیئم میں جاری پرو لیگ…

فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکا معاہدے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے…

ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مجوزہ مسودے میں کہا گیا ہے کہ امریکی بحری ناکہ بندی 30 دن کے اندر ختم کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ایران کی تیل اور پیٹروکیمیکل برآمدات پر…

قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی طاقت کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام کے سامنے وہ خود کو جوابدہ اور ذمہ دار سمجھتے ہیں، جبکہ قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات کو…

گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

اسکردو: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 7 انتخابی حلقوں میں دائر انتخابی اعتراضات اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کر لیا، جسے آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے…