سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور اس کے اطراف میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران ہونے والے…