Gas Leakage Web ad 1

ایس ای سی پی کا اکنامک سروے جاری, پاکستان سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی مثالی قرار

اکنامک سروے کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹس میں شامل رہی اور جنگی صورتحال کے باوجود رواں سال کے ایس ای 100 انڈیکس میں 18.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایس ای سی پی کے مطابق مارکیٹ کیپٹلائزیشن بڑھ…

پاکستان ریلویز میں اصلاحات کیلئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں اصلاحات سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ریلویز میں عوام کے لیے سفر اور مال برداری کی نقل و حمل کا محفوظ اور سستا ذریعہ بننے کی بھرپور صلاحیت موجود…

قومی اسمبلی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025ء منظور

وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے بل ایوان میں پیش کیا جبکہ حکومتی رکن ہما اختر چغتائی کی جانب سے پیش کردہ ترمیم بھی کثرتِ رائے سے منظور کر لی گئی، تاہم وہ اپنی پیش کردہ ترمیم کی وضاحت نہ کر سکیں۔ بعد ازاں وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ…

قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام

قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اقتصادی سروے پورے مالی سال کی کارکردگی کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی مہینوں میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا رہا اور مون سون کی بارشوں کے باعث معیشت متاثر…

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ فوری کھولنے کی استدعا مسترد کر دی

مونال ریسٹورنٹ کی بندش کے خلاف سی ڈی اے کی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، وفاقی حکومت نے مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی حمایت کر دی۔ وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے سپریم کورٹ فیصلے پر سوالات اٹھا دیے۔…

فواد چوہدری اور اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو، حکومت پر سخت تنقید

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بھارت آبی جارحیت کر رہا ہے جس کا حکومت نے جواب نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ…

دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس

عمر میں اضافے کے ساتھ دانتوں کی رنگت میں بتدریج تبدیلی آتی ہے اور زرد رنگ نمایاں ہو جاتا ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ دانت زیادہ زرد ہونے لگتے ہیں کیونکہ دانتوں کی اوپری سطح مٹنے لگتی ہے۔ مگر دانتوں کی زرد رنگت بیشتر افراد کو پسند نہیں آتی…

7 دن تک سمندر میں بہنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

تصور کریں کہ آپ سمندر میں پھنس جائیں اور کھانے کے لیے کچھ نہ ہو تو کیا کریں گے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر چین میں ایک شخص 7 دن تک سمندر میں پھنسے رہنے کے باوجود کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا۔ چِن نامی شخص کو جون 2026 کے شروع میں صوبہ ہینان…

بجٹ؛ درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد بڑھانے کا امکان

نئے مالی سال کے بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) پر سیلز ٹیکس کی شرح 25…

عمران خان، شہباز شریف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہتک عزت کیس میں سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا حقِ دفاع بحال کر دیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے بانی پی ٹی…