Gas Leakage Web ad 1

فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان

0

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکا معاہدے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر کردار ادا کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اس بار نہ صرف اپنے ملک کے لیے بلکہ دنیا کے لیے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔

قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

دوسری جانب یہ بھی رپورٹ کیا گیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔

وزیراعظم نے معاہدے کے لیے قطر، سعودی عرب اور ترکیے کے کردار کو سراہا اور کہا کہ فریقین نے تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ معاہدے میں لبنان سمیت دیگر محاذوں پر بھی کارروائی روکنا شامل ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.