توہینِ عدالت کیس: ماتحت عدلیہ کے وقار کو ٹھیس پہنچائی ،عمران خان
ڈسٹرکٹ ایڈیشنل جج زیبا چودھری سے متعلق دیئے گئے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کروا دیا
واضح رہے کہ 20 اگست کو ایک ریلی کے دوران خاتون جج کو دھمکی دینے پر گزشتہ…