Browsing Category
کھیل
پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار میچز کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا
پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار میچز کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نےون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ایک ہزار میچز مکمل کر لیے ہیں،پاکستان آسٹریلیا اور بھارت کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے…
گرین شرٹس نے ون ڈے کرکٹ میں ہزار میچز کا سنگ میل عبور کر لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم ایک ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی۔
قومی کرکٹ ٹیم نے آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف اپنا ہزارواں ون ڈے میچ کھیل رہی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف یادگار میچ پر آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پاکستانی…
پاک فضائیہ کی ٹیم کی جانب سے 55ویں قومی والی بال چیمپئن شپ 2026 کا اعزاز اپنے نام لیا گیا
25 مئی 2026: پاک فضائیہ نے اپنی شاندار اسپورٹس روایات میں ایک اور سنہری باب کا اضافہ کرتے ہوئے 55ویں قومی والی بال چیمپئن شپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں پاکستان ائیر فورس نے پاکستان نیوی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر…
اب اٹیکنگ کرکٹ کھیلتے ہیں، پریشر ہینڈل کرنے پر کام کر رہے ہیں: فاطمہ ثنا
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ آئرلینڈ میں سہ ملکی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاری مکمل ہے۔
فاطمہ ثناء نے امید ظاہر کی کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں پاکستان ٹیم اچھے نتائج دے گی۔…
نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی آسٹروٹرف ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سست رفتار کی وجہ بن گئی
کھلاڑیوں کے مطابق لاہور کے ٹرف کا کم استعمال ان کی اسپیڈ میں کمی کی ایک بڑی وجہ ہے، جبکہ پرو لیگ میں بہتر کارکردگی کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پرو ہاکی لیگ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ جاری ہے، جس میں منتخب…
پاکستان اگلے سال انگلینڈ میں صرف ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گا
رپورٹس کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مجوزہ ٹیسٹ میچ ایسے وقت میں شیڈول کیا گیا ہے جب انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بھی جاری ہوگی، جس کے باعث انگلینڈ کے کئی کھلاڑی پہلے ہی آئی پی ایل کے باعث ٹیسٹ کرکٹ سے وقفہ لے چکے ہیں۔
برطانوی…
برصغیر کے عظیم پہلوان غلام حسین المعروف گاما پہلوان کی 66ویں برسی
برصغیر کے عظیم پہلوان اور رستمِ زماں کہلانے والے غلام حسین المعروف گاما پہلوان کی آج 66ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
گاما پہلوان اپنی غیر معمولی طاقت، تکنیک اور ناقابل شکست ریکارڈ کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے۔
امریکا کے…
النصر کلب نے رونالڈو کی قیادت میں7 سال بعد سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
ریاض: النصر کلب نے کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
جمعرات کو کھیلے گئے سعودی پرو لیگ کے آخری میچ میں النصر کلب نے دماق کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر 7 سال بعد چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل…
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، ٹکٹس کی فروخت آج سے آغاز
شائقین آج دوپہر 3 بجے سے pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ خرید سکیں گے۔ لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد کے 16 کوریئر ایکسپریس سینٹرز پر فزیکل ٹکٹ دستیاب ہوں گے، لاہور میں آٹھ، راولپنڈی میں پانچ اور اسلام آباد میں تین ٹی سی ایس سینٹرز پر ٹکٹ…
فیفا ورلڈ کپ؛ میئر نیویارک زہران ممدانی کا سستے ٹکٹس کا اعلان
سکیم کے تحت ٹکٹس 50 ڈالر میں دستیاب ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر کے رہائشیوں کے لیے تقریباً 1,000 ٹکٹس مختص کیے گئے ہیں جو مختلف گروپ اسٹیج اور ناک آؤٹ میچز کے لیے ہوں گے، تاہم فائنل اس میں شامل نہیں ہوگا۔ یہ ٹکٹس ایک لاٹری…
سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
بنگلا دیش نے سلہٹ ٹیسٹ میں 78 رنز سے شکست دے کر پاکستان کو وائٹ واش کر دیا۔
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی دنیا کو سنگین غذائی بحران کی طرف دھکیل سکتی ہے، برطانیہ
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری…
سلہٹ ٹیسٹ : رضوان اور بنگلادیشی وکٹ کیپر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، امپائر نے بیچ بچاؤ کرایا
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی بیٹر محمد رضوان اور بنگلادیشی وکٹ کیپر لٹن داس کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔
میچ کے چوتھے دن سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اس وقت صورتحال کشیدہ ہوئی…