Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

کھیل

امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے لیے ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا نے ایرانی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیکنیکل اسٹاف کو…

انڈر18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ پہلا گول عزیر احمد نے اسکور کیا، دوسرا گول حیدر آسام نے پنالٹی اسٹروک پر کیا جبکہ تیسرا اور…

آخری رسومات کی تیاریوں کے دوران نیپالی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ مل گیا

کٹھمنڈو: نیپالی کوہ پیما داوا شرپا ماؤنٹ ایورسٹ پر چھ روز تک لاپتا رہنے کے بعد زندہ مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داوا شرپا کے اہلِ خانہ نے انہیں مردہ سمجھتے ہوئے آخری رسومات کی تیاریاں بھی شروع کر دی تھیں، تاہم وہ چھ دن بعد زندہ حالت…

ایشین گیمز: ریسلنگ فائنل میں عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین گیمز کے ریسلنگ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ عائشہ بلوچ نے سری لنکا میں جاری ایشین گیمز 2026 کے ریسلنگ فائنل میں بھارتی حریف کو مات دی۔ این ڈی ایم اے کا متوقع موسمی صورتحال…

فیفا ورلڈکپ ٹرافی کی مالیت کتنی ہے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آمد کے ساتھ ہی عالمی فٹبال کی مشہور ترین ٹرافی ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ٹرافی 37 سینٹی میٹر بلند اور تقریباً 6 کلوگرام وزنی ہے، جسے 18 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کے نچلے حصے…

پاکستان نے انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جاپان کے شہر Kakamigahara میں کھیلے گئے جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے Bangladesh کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھا۔ میچ کے آغاز سے ہی پاکستانی کھلاڑیوں نے…

شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میچ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر Shaheen Shah Afridi پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں بطور کپتان اننگز کی پہلی ہی گیند پر وکٹ حاصل کرنے والے تیسرے کپتان بن گئے۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلوی اوپنر Alex…

فیفا ورلڈکپ 2026 میں نافذ کیے جانے والے نئے قوانین کیا ہیں؟

فٹبال کے عالمی ادارے فیفا نے ورلڈ کپ 2026 میں کئی نئے قوانین متعارف کروانے کی تصدیق کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز سے چند روز قبل فیفا اور انٹرنیشنل فٹبال…

فیفا ورلڈکپ 2026 میں1248 کھلاڑیوں کی شمولیت، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 48 ٹیموں کے اسکواڈز حتمی شکل اختیار کر چکے ہیں اور ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 1248 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ دنیا کے سب سے بڑے فٹبال مقابلے کا آغاز 12 جون سے ہوگا، جس کی مشترکہ میزبانی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کر…

آئی سی سی نے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کرنےکی منظوری دیدی

آئی سی سی نے ٹیسٹ میچوں میں گلابی گیند کے استعمال کی منظوری دے دی بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ میچوں میں خراب روشنی کے باعث کھیل کے ضیاع سے بچنے کے لیے گلابی گیند کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ صدرِ مملکت نے وفاقی شرعی عدالت کے…

ایشین بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ریسلرز نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیے

ایشیائی ریسلنگ چیمپئن شپ: محمد عثمان لغاری نے سونے کا تمغہ جیت لیا، حسن علی بھولا چاندی کے تمغے کے حق دار قرار 90 کلوگرام وزن کے مقابلوں میں پاکستان کے محمد عثمان لغاری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ اور ایشیائی…

حج مشکل نہیں تھا ، مجھے سیلفیوں نے زیادہ تھکا دیا ، وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حج کے دوران پیش آنے والے مشکل لمحات بیان کر دیئے۔ وسیم اکرم نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں فخرعالم کی جانب سے حج اور عید کی مبارک باد دی گئی اور سوئنگ کے سلطان سے ذیابیطس کے مریض…