Browsing Category
کھیل
سلہٹ ٹیسٹ : رضوان اور بنگلادیشی وکٹ کیپر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، امپائر نے بیچ بچاؤ کرایا
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی بیٹر محمد رضوان اور بنگلادیشی وکٹ کیپر لٹن داس کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔
میچ کے چوتھے دن سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اس وقت صورتحال کشیدہ ہوئی…
پاک امریکہ اسپورٹس ڈپلومیسی ;فیفا ورلڈ کپ مہم کااسلام آباد سے آغاز
( اصغر علی مبارک )
پاکستان اور امریکہ دنیا کی اہم سرخیوں میں ہیں۔ پاکستانی لوگ زیادہ تر پاکستان کی راجدھانی میں امریکی سرگرمیوں کے بارے میں جاننا پسند کرتے ہیں، لیکن پچھلی تاریخی شام جو رنگوں، خوشیوں , امیدوں سے بھری سے بھری ہوئی تھی…
امریکی سفارتخانہ اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ 2026ء ٹریڈ مارک کے سلسلہ میں…
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ ء کے انعقاد کی اُلٹی گنتی کے آغاز کے سلسلہ میں امریکی سفارتخانہ اور پاکستان فٹبال فیڈریشن پی ایف ایف کے اشتراک سےامریکی سفارتخانے میں ایک خصوصی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ، جس میں بین الاقوامی اسپورٹس مقابلے کے…
میرے اور شاہین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا کی خبریں درست نہیں: بولنگ کوچ عمر گل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے واضح کیا ہے کہ اُن کے اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے درمیان کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں۔
قومی ٹیسٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے سلہٹ…
پرو لیگ میں بڑی ٹیموں کے خلاف کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا: کپتان عماد بٹ
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد شکیل بٹ نے کہا کہ پرو لیگ کے آخری آٹھ میچز میں جو غلطیاں ہوئیں انہیں بہتر کرنے کی کوشش کی جائے گی، جبکہ پرو لیگ کے تیسرے فیز کے لیے ٹیم کو بیلجیئم جانا ہے اور اس کے بعد چوتھے فیز کے لیے انگلینڈ روانگی…
مائیکل وان جوفرا آرچر کو آئی پی ایل جاری ر کھنے کی اجازت دینے پر انگلش کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) جاری رکھنے کی اجازت دینے پر اپنے ہی بورڈ پر سخت تنقید کی ہے۔
سابق کپتان مائیکل وان نے ایک پروگرام کے دوران اپنے ہی بورڈ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے…
ہم ٹیم کی حیثیت سے یہی سوچتے ہیں کہ ہر سیریز، ہر میچ اور ورلڈ کپ میں اچھا کرنا ہے: بابر اعظم
سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ٹیم کی حیثیت سے یہی سوچتے ہیں کہ ہر سیریز، ہر میچ اور ورلڈ کپ میں اچھا کرنا ہے، کوئی بھی اس مائنڈ سے نہیں جاتا کہ ہم نے…
چین میں ہونیوالی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
چین میں ہونے والی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کی 7 رکنی ٹیم میں 5 مینز اور 2 ویمنز کھلاڑی شامل ہیں۔
بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف
گرلز انڈر…
وہ نام جسے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا عظیم ترین ریسلر قرار دے دیا گیا
ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے متعدد ریسلرز دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو عظیم ترین یا بہترین قرار دینا مشکل ہے۔
مگر ایک جریدے نے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کے سب سے بہترین ریسلر کا انتخاب کیا ہے۔
یہ نام اس لیے…
سپارکو پینٹس vs ایف بی آر، دلچسپ مقابلہ جاری
انور میموریل ویٹرنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں سپارکو پینٹس اور ایف بی آر کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔
ذرائع کے مطابق میچ پنجاب یونیورسٹی گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے۔…
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا پری ٹور کیمپ 20 سے 23 مئی تک لاہور میں ہوگا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا پری ٹور کیمپ 20 سے 23 مئی تک لاہور میں ہوگا۔
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ایل سی سی اے گراونڈ میں ہوگی،پاکستان ویمن ٹیم 25 مئی کی صبح آئرلینڈ کیلئے روانہ ہوگی،پاکستان ویمنز ٹیم میزبان…
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کے نام بڑا اعزاز
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کے دوران محمد عباس نے میزبان کپتان نجم الحسین شنٹو کو وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا کے بیرونِ ملک ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔
محمد عباس نے اس سے قبل بنگلا دیش کے دونوں اوپنرز محمود…