Gas Leakage Web ad 1

اے این ایف کی 7 کارروائیاں، 42.77 کلو گرام منشیات برآمد،11 ملزمان گرفتار

0

اے این ایف کے ترجمان کے مطابق ملک کے مختلف شہروں لاہور، چارسدہ، ملتان، کراچی اور سیالکوٹ میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان نے بتایا کہ ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 31 کلو 218 گرام آئس اور 9 کلو 600 گرام چرس برآمد کی گئی۔

سلامتی کونسل بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان

مزید بتایا گیا کہ ایک کارروائی میں 227 گرام وزنی 70 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے جبکہ دوسری کارروائی کے دوران 558 گرام وزنی 84 ہیروئن بھرے کیپسولز بھی قبضے میں لے لیے گئے۔

اے این ایف حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.