وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ان کے خیال میں پیشرفت ہو رہی ہے، تاہم بنیادی سوال یہ ہے کہ آیا اتنی پیشرفت ہو سکے گی جو صدر کی مقرر کردہ ریڈ لائن کو پورا کر سکے۔
پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ
انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ کی ریڈ لائن بالکل واضح ہے اور انہیں اس بات کا مکمل یقین ہونا چاہیے کہ ایسے مؤثر حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں جن کے تحت ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔