Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

اگست 2026

چور فلمی انداز سے ایک میوزیم سے ہزاروں سال پرانے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ چرا کر لے گئے

یورپی ملک اسپین میں چوروں نے فلمی انداز میں ایک میوزیم پر دھاوا بول کر قدیم عہد کا قیمتی خزانہ صرف چند منٹوں میں چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ اسپین کے قصبے Villena میں پیش آیا، جہاں ایک ہزار قبل مسیح کے دور سے تعلق رکھنے…

گردوں کے تکلیف دہ امراض کا خطرہ بڑھانے والی عام غذائیں

گردے ہمارے جسم میں واٹر فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔ جس طرح واٹر فلٹر پانی سے نقصان دہ چیزوں کو خارج کرتا ہے، اسی طرح گردے بھی جسم سے فاضل اور نقصان دہ مواد نکالنے کا اہم کام انجام دیتے ہیں۔ گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں، جس کے دوران زہریلے…

چین کے نجی شعبے کی پاکستان میں سب سے بڑی سرمایہ کاری، 3.5 ارب ڈالر کا منصوبہ منظور

چین کے نجی شعبے کی جانب سے پاکستان میں اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات نے سی پیک کے تحت بی ٹو بی (Business-to-Business) کے ذریعے 3.5 ارب ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے…

پاکستان نے قبل از وقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی، وزارت خزانہ

پاکستان نے قبل از وقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کردی، 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے کافی پہلے ادا کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ اب تک کی سب سے بڑی واحد قبل از وقت قرض ادائیگی ہے۔ مقررہ مدت سے پہلے ادا کیے گئے قرضوں کا مجموعی…

وزیراعظم کا سانحہ پمز کی ابتدائی انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ

وزیراعظم نے سانحہ پمز کی ابتدائی انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا ہے، جبکہ اہم عہدوں پر تعینات افسران کے خلاف باضابطہ کارروائی کی جائے گی۔ پمز کے لیے نیا انتظامی ڈھانچہ تشکیل دینے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے…

رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ کیوں کی جارہی ہے؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

وزارتِ توانائی نے آر ایل این جی کارگو بروقت نہ پہنچنے کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قلت کے سبب رات کے اوقات میں عارضی لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے۔ وزارتِ توانائی کے ترجمان کے مطابق آر ایل این جی کی…

سانحہ پمز: تحقیقاتی کمیٹی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 10افسران کو عہدوں سے ہٹانےکی سفارش

اسلام آباد: سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں، ذرائع کے مطابق کمیٹی نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور متعلقہ عملے سمیت 10 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پمز سانحے پر متعدد سینئر افسران کو…

گل پلازہ کی انتظامیہ نے معلوم نقائص دور نہیں کیے، سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں کمیشن نے حادثے میں مختلف فریقین کی ذمہ داریوں کا تعین کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمارت خطرناک ہونے اور فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کے باوجود تجارتی…

امن کمیٹی لکی مروت کی متوازی پولیس فورس یاغیرقانونی مسلح گروہ کےطور پرکام نہ کرنےکی یقین دہانی

پولیس امن کمیٹی لکی مروت نے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) بنوں ریجن کو تحریری یقین دہانی کرائی ہے کہ امن کمیٹی کسی متوازی پولیس فورس یا غیر قانونی مسلح گروہ کے طور پر کام نہیں کرے گی اور تمام طے شدہ شرائط کی مکمل پابندی کرے گی۔ پولیس امن…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی مقتولہ آیت نور کے اہلخانہ سے ملاقات، ایک کروڑ روپے کا چیک دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ بچی آیت نور کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مقتولہ کے والد سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی۔ حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندان کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک بھی دیا گیا۔…

بھتا ٹیکس لیوی کی صورت میں غریبوں سے لیا جا رہا ہے، امیر جماعت اسلامی کا لاہور میں طویل دھرنے کا…

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دھرنوں اور احتجاج کی صورت میں تاریخی جدوجہد…

پمز اسپتال اسلام آباد کو اتوار کو معمول کے مطابق کھلا رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے پمز اسپتال کو اتوار کے روز معمول کے مطابق کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پمز اسپتال اسلام آباد کو اتوار کے روز معمول کے مطابق کھلا رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جو ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انیزہ جلیل کی منظوری سے…