Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دنیا کا وہ واحد منفرد برج جہاں آپ 4 ممالک کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں

دنیا بھر میں متعدد متاثر کن برجز موجود ہیں جن کا تعمیراتی انداز کافی مختلف ہوتا ہے۔ مگر دنیا کا ایک برج بہت زیادہ منفرد ہے کیونکہ وہاں سے آپ بیک وقت 4 ممالک کو دیکھ سکتے ہیں۔ یہ ہے افریقی ملک زیمبیا کا Kazungula برج، جو تعمیراتی لحاظ…

مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے

اگر آپ گھر کو مچھروں، مکھیوں، لال بیگ اور دیگر کیڑوں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لیے چند عام پودے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں۔ درحقیقت اگر آپ گھر میں چیونٹیوں کی قطاروں یا مکھیوں کی بہتات سے پریشان ہو کر کیمیکلز استعمال کرنے کا…

پن کوڈ میں پن کن الفاظ کا مخفف ہے؟

آٹومیٹڈ ٹیلر مشین، جسے عام طور پر اے ٹی ایم کہا جاتا ہے، کا استعمال اب تقریباً ہر فرد کرتا ہے اور اس سے رقم نکلوانے کے لیے استعمال ہونے والے کارڈز میں عموماً 4 ہندسوں پر مشتمل پن کوڈ استعمال کیا جاتا ہے۔ پن کوڈ کا استعمال صرف اے ٹی ایم…

دنیا کی پہلی ایک کلومیٹر بلند عمارت جدہ ٹاور کو اب تک کتنا تعمیر کرلیا گیا ہے؟ نئی تصاویر دیکھیں

دبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے، مگر بہت جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا۔ سعودی عرب کا جدہ ٹاور تیزی سے تعمیراتی مراحل سے گزر رہا ہے اور اب اس کی 100 منزلیں تعمیر کرلی گئی ہیں۔ 2013 میں جدہ ٹاور کی تعمیر…

اے آئی پر مبنی روبوٹ نے بہترین ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کو شکست دے دی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک روبوٹ نے بہترین انسانی کھلاڑیوں کو ٹیبل ٹینس میچ میں شکست دے دی ہے۔ اس پیشرفت کو انسانی ایتھلیٹس کے مقابلے میں مشینوں کی اہم ترقی قرار دیا جا رہا ہے۔ تمباکو نوشی سے ہمیشہ دور رہنے…

چینی کمپنی کا آواز سے فعال ہونیوالا ’گاڑی میں نصب ٹوائلٹ‘

چین کی ایک کار ساز کمپنی نے آواز سے فعال ہونے والے “گاڑی میں نصب ٹوائلٹ” کا کامیاب پیٹنٹ حاصل کر لیا ہے، جو مسافر کی سیٹ کے نیچے سے باہر نکل آتا ہے۔ چونگ چنگ میں قائم آٹو میکر سیریس نے اپریل 2025 میں پیٹنٹ نمبر CN224104011U کے تحت اس…

وہ بچہ جس نے 14 سال کی عمر میں اپنے ہاتھ سے طیارے کا فعال انجن تیار کرلیا

عام طور پر 14 سال کی عمر میں بچے زیادہ تر ویڈیو گیمز یا دیگر کھیلوں میں اپنی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں، تاہم چین میں 14 سالہ چی جیانگ پنگ اس حوالے سے ایک غیر معمولی مثال ہے۔ طیاروں سے گہری دلچسپی رکھنے والے اس بچے نے کم عمری میں ہی ہوا بازی…

اٹلی: گائے کی زیرِ نگرانی ریسکیو آپریشن، پیرا گلائیڈر کو بچا لیا گیا

اٹلی میں فائرفائٹرز نے درخت میں پھنس جانے والے ایک پیرا گلائیڈر کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ فائر حکام کے مطابق جمعرات کے روز ایوریہ اور ٹورین سے دو ٹیمیں اس ریسکیو آپریشن کے لیے روانہ ہوئیں، جب ایک پیرا گلائیڈر ویکو کاناویس کے علاقے میں…

دنیا کا معمر ترین برطانوی خرگوش

برطانیہ کے ایک جوڑے کے پالتو خرگوش نے دنیا کے معمر ترین خرگوش کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ ہربی نامی اس خرگوش کی عمر کی باضابطہ تصدیق 10 نومبر 2025 کو کی گئی، اس وقت اس کی عمر 15 سال اور 82 دن تھی۔ بانی پی ٹی آئی اور…

گھر میں سست روی سے اسکول کا کام کرنے والے بیٹے کو ماں پولیس اسٹیشن لے گئی

کیا آپ کا بچہ اسکول کا کام سست روی سے مکمل کرتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیا آپ اسے پولیس کے پاس لے جانے کا سوچیں گے؟ یہ بات حیران کن لگ سکتی ہے مگر چین میں ایک ماں نے واقعی ایسا ہی کیا۔ ایران حکومت نے 6 شہروں کے ائیرپورٹس کھول دیے، فضائی…

شوہر سے لڑائی کے بعد بیوی نے گھر کی کھڑکی سے نوٹ لٹادیے، ویڈیو وائرل

چین میں مبینہ طور پر شوہر سے لڑائی کے بعد ایک خاتون نے اپنے گھر کی کھڑکی سے تقریباً ایک لاکھ 62 ہزار ہانگ کانگ ڈالر پھینک دیے۔ پن بجلی میں اضافے سے لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی، بجلی کی صورتحال میں بہتری نوٹ فضا میں بکھرتے ہی نیچے موجود…

آخر ائیرپورٹس بہت زیادہ ٹھنڈے کیوں ہوتے ہیں؟

ائیرپورٹ ایک خوبصورت اور نہایت روشن مقام ہوتا ہے جہاں کشادہ ہالز اور بلند چھتیں اس کی منفرد پہچان سمجھی جاتی ہیں۔ اکثر ائیرپورٹس کا ڈیزائن بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اور ان کے اندر مسافروں کی سہولت کے لیے متعدد جدید سہولیات موجود…