Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

ڈاکٹرز نے چینی شہری کے پیٹ سے بچپن میں نگلا ہوا تھرمامیٹر کئی سال بعد نکال لیا

چینی شہری کے پیٹ سے بچپن میں نگلا گیا تھرمامیٹر نکال لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ژی جیانگ کے شہر وینزو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے پیٹ سے تھرمامیٹر نکالا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وانگ نامی 32 سالہ شخص پیٹ درد…

کینیڈا: یونیورسٹی کا 60 ویں سالگرہ پر انوکھا جشن

کینیڈا میں ایک یونیورسٹی نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر 682 افراد کو ڈائنوسار کے لباس میں اکٹھا کر کے انوکھے انداز میں جشن مناتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ یونیورسٹی آف کیلگری، جو البرٹا میں واقع ہے اور جس کی اسپورٹس ٹیمیں…

نیویارک جانے والی پرواز میں بچے کی پیدائش، شہریت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی

کیریبین ملک جمیکا سے امریکی شہر نیویارک کے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جب معمول کی ایک پرواز نے لینڈ کیا تو اس میں ایک اضافی مسافر کا اضافہ ہو چکا تھا۔ جی ہاں، واقعی کیریبین ایئرلائنز کی یہ پرواز 4 اپریل کو جمیکا کے شہر کنگسٹن…

اسمارٹ فونز سے مرتب ہونیوالے ایسے حیرت انگیز اثر کا انکشاف جو ناقابل یقین ہے

ایک نئی تحقیق کے مطابق اسمارٹ فون کی نوٹیفکیشن ٹون دماغ کی توجہ کو وقتی طور پر ہائی جیک کر لیتی ہے۔ جرنل Computers in Human Behavior میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ جب کوئی میسج نوٹیفکیشن آتا ہے تو دماغ تقریباً 7 سیکنڈ کے لیے اپنے اصل کام…

دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل کس مسلم ملک میں موجود ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ رقبے اور کمروں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل کون سا ہے؟ یہ اعزاز First World Hotel and Plaza کو حاصل ہے، جو ملائیشیا میں واقع ہے۔ یہ ہوٹل بظاہر بہت زیادہ پرتعیش نہیں اور سہولیات کے اعتبار سے تین ستارہ…

اپنے پورے خاندان سے محروم ہونے کے بعد 3 دہائیوں سے سائیکل پر زندگی گزارنے والا شخص

اپنے پورے خاندان سے محروم ہونے کے بعد، 90 سالہ زینگ زونگائی نے سکون حاصل کرنے کے لیے ایک انوکھا فیصلہ کیا ہے۔ وسطی چین کے صوبے ہینان کے علاقے Kaifeng سے تعلق رکھنے والے زینگ اپنی پرانی سائیکل پر پورے چین کا سفر کر رہے ہیں۔ اس دوران وہ…

اے آئی کی مدد سے محض 20 ہزار سے ایک ارب 80 کروڑ ڈالرز کی کمپنی قائم کرنیوالے 2 بھائی

تصور کریں کہ ایک کمپنی روزانہ 30 لاکھ ڈالرز کا بزنس کرتی ہو مگر وہاں کام کرنے والے افراد کی تعداد صرف 2 ہو؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی بدولت ایک فرد نے ایسا ممکن بنا دیا۔ میتھیو گالاگر بچپن سے موٹیل اور کاروں…

گیس سلنڈر لائیں، مہینہ بھر مفت بریانی کھائیں! ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش وائرل

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک ریسٹورنٹ نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایک منفرد اور دلچسپ پیشکش متعارف کروا دی ہے۔ ریسٹورنٹ کی جانب سے آویزاں پوسٹر میں شہریوں کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ کھانا پکانے میں مدد کریں اور بدلے میں مفت کھانے سے لطف…

خلائی سفر کے دوران اسپیس کرافٹ کے اندر آئی فون کے تیرنے کا دلچسپ نظارہ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے آرٹیمس 2 مشن کو کامیابی سے لانچ کر دیا ہے، جو چاند کے مدار تک 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد انسانوں کو لے جائے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مشن میں پہلی بار ناسا کے خلا بازوں کو اپنے ذاتی اسمارٹ فونز لے جانے کی اجازت…

اٹلی میں 12 ٹن چاکلیٹ سے بھرا ٹرک چرالیا گیا

یورپی ملک اٹلی میں چوری کی ایک انوکھی واردات سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس چوری میں نہ تو کوئی قیمتی طلائی زیورات ہٹائے گئے اور نہ ہی بڑی نقد رقم چرائی گئی، بلکہ یہ چوری مشہور چاکلیٹ "کٹ کیٹ" کی ہوئی ہے۔…

بیکٹیریا سے بھی چھوٹا کیو آر کوڈ تیار

آسٹریا کی ویانا یونیورسٹی سے وابستہ ایک ٹیم نے چارجڈ ذرات کی شعاعوں کی مدد سے سیرامک کی ایک خاص قسم پر نقش و نگار تیار کیے ہیں، جن کے ذریعے طویل عرصے تک ڈیٹا کو محفوظ رکھنے اور اسے پڑھنے کی صلاحیت حاصل کی جا سکتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی…

امریکا: لاٹری کیلئے 20 ٹکٹ خریدنے والے شہری نے سارے انعام جیت لیے

امریکی ریاست ورجینیا کے شہر ہیمپٹن سے تعلق رکھنے والے پرینٹس ڈگلس نے روزانہ کی پِک 4 لاٹری میں کمال کر دکھایا۔ ڈگلس نے 7 مارچ کی قرعہ اندازی کے لیے 20 ٹکٹ خریدے، اور ہر ٹکٹ پر منتخب کردہ نمبر سیٹ 8-3-2-3 جیت گیا۔ مشرق وسطی میں کشیدگی،…