Browsing Category
کھیل
پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز0-3سے جیت لی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تین صفر سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے زمبابوے کو ایک سو تینتیس رنز سے…
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاطمہ ثنا کی قیادت میں منیبہ علی، گل فیروزہ، عائشہ ظفر، ارم جاوید، ایمان فاطمہ اور عالیہ ریاض شامل ہیں۔
ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں نتالیہ پرویز، سائرہ جبین، طوبہ حسن، رامین شمیم، سعدیہ اقبال، نشرہ…
طویل عرصے بعد بین الاقوامی ہاکی کی پاکستان واپسی کا امکان
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جنوبی کوریا کو 4 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان مدعو کیا ہے۔
پی ایچ ایف کے صدر محی الدین وانی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس مجوزہ سیریز کے حوالے سے ابتدائی…
آئی سی سی کا پاکستان ٹیم پر جرمانہ
آئی سی سی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے مقررہ وقت میں 8 اوورز کم کروائے، جس پر ٹیم کے خلاف آرٹیکل 2.22 کے تحت کارروائی کی گئی۔
قانون کے مطابق ایک اوور کم ہونے پر ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے، اسی بنیاد پر قومی…
نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی فنانشل ماڈل کے حوالے سے فیصلہ کریں گے، جبکہ نئے سال کے کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان ہے۔
سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کے دور میں 2023 میں تین برسوں کے لیے…
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو مختلف غیر ملکی لیگز اور کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیے ہیں۔
پی سی بی کے مطابق حسن علی، محمد علی، عثمان طارق اور فہیم اشرف کو این او سی جاری کیے گئے ہیں۔
پاکستان کا فتح…
صدر پاکستان کی جانب سے ملنے والا ہلال امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے، شاہد آفریدی
ایکس پر اپنی اہلیہ اور صاحبزادی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے لکھا کہ یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے، عوام کی محبت، دعاؤں اور حمایت نے ہی انہیں اس مقام تک پہنچایا۔
پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل…
پہلا ٹی ٹوئنٹی: عائشہ ظفر کی تیز ترین سنچری، پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو 153 رنز سے ہرا دیا
کراچی میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے زمبابوے ویمنز ٹیم کو 153 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…
بنگلادیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں ہرا کر نئی تاریخ رقم کردی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ ڈھاکا کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں میزبان ٹیم نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں گرین شرٹس کے خلاف مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔
میچ کے…
ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلیے 268 رنز کا ہدف دے دیا
ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ میرپور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بنگلادیش نے کھیل کے پانچویں روز اپنی دوسری اننگز 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔
لاہور، سی سی ڈی کی کارروائیوں میں 3…
فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔
معروف گلوکارہ شکیرا نےاپنے نئےمیوزیکل پروجیکٹ کی جھلک شیئر کردی،جسے شائقین کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔
نئےاینتھم میں ان کے ساتھ نائیجیرین اسٹار برنا بوائے نے بھی…
پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 12 سے 15 مئی تک کھیلی جائے گی۔ تمام میچز نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شام ساڑھے سات بجے شروع ہوں گے۔
امریکا ایران جنگ میں کردار ادا کرنےکی بڑی وجہ بھی معرکہ حق میں کامیابی…