Gas Leakage Web ad 1

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

0

آئی او سی نے ’’فِٹ فار دی فیوچر اولمپک گرانٹ پروگرام‘‘ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت کھلاڑیوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے مطابق گرانٹ حاصل کرنے کے لیے ایتھلیٹس کو باقاعدہ درخواست دینا ہوگی۔

Gas Leakage Web ad 2

یہ قبول نہیں کریں گے آبنائے ہرمز کسی ایک ملک کی ملکیت ہو: مارکو روبیو

آئی او سی نے بتایا کہ اس پروگرام کے لیے ہر اولمپک ایونٹ میں 14 کروڑ ڈالر کا خصوصی فنڈ مختص کیا گیا ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کی ترقی اور مستقبل کی تیاری میں معاونت فراہم کرنا ہے۔

واضح رہے کہ اس منصوبے کا آغاز رواں سال ہونے والے ونٹر اولمپکس سے کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.