Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیشرفت، 60 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

پاکستان میں بینکاری کے شعبے میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آگئی، ملک کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام کی راہ مزید ہموار ہو گئی ہے۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ہیوگو بینک کے پیڈ اپ کیپیٹل میں 1.5 ارب روپے اضافے کی…

سندھ کابینہ کی مہران ہائی وے پر تجارتی گاڑیوں سے ٹول ٹیکس وصولی کی منظوری، سالانہ 2 ارب سے زائد…

کراچی میں سفر کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ہے، سندھ کابینہ نے مہران ہائی وے پر بھاری تجارتی گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں 135 کلومیٹر…

یکم جنوری 2028 سے حکومت کا قرض شریعہ کمپلائنٹ ہوگا: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

پاکستان میں اسلامی بینکاری کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2028 سے حکومت کا تمام نیا قرض شریعہ کمپلائنٹ ہوگا۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سلیم اللہ نے…

فلسطین کی آزادی کیلئے مسلم ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگا، اسحاق ڈار

فلسطین کے مسئلے پر پاکستان نے ایک بار پھر واضح اور مضبوط مؤقف اختیار کرتے ہوئے مسلم دنیا سے مشترکہ کردار ادا کرنے کی اپیل کر دی ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا…

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 12 اگست کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 12 اگست کو ہوگا رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 12 اگست کو ہوگا، جو مکمل سورج گرہن ہوگا۔ یہ سورج گرہن یورپ اور افریقا کے مختلف ممالک میں دیکھا جا سکے گا، تاہم صرف گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین کے شمالی علاقوں اور…

وہ عام غذا جو ڈپریشن کا شکار بنا سکتی ہے

الٹرا پراسیس غذائیں ڈپریشن کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں، تحقیق الٹرا پراسیس غذاؤں کو جسمانی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے، تاہم اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ان غذاؤں کا استعمال ذہنی صحت کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔…

مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا نئے صوبوں پر اتفاق

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا نئے صوبوں کے قیام پر اتفاق مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف نے نئے صوبوں کے قیام پر اتفاق کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا کہ نئے صوبے ضرور بنیں گے، نہ وزیراعظم شہباز شریف…

مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد، پی ٹی آئی کا متبادل جگہ فراہم کرنیکا مطالبہ

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی۔ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر، چند مقامات پر نچلے درجے کا…

مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

مریم نواز اور جائیکا وفد کی ملاقات، پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور آمد پر جائیکا کے وفد کا خیرمقدم کیا، ملاقات کے دوران عوامی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبوں، ترجیحی شعبوں میں…

پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر، چند مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار

پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں سیلابی صورتحال پر الرٹ، کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق دریائے چناب، جہلم، راوی اور ستلج میں پانی کا بہاؤ معمول کی سطح پر ہے، جبکہ ڈیرہ غازی خان کی رودکوہیوں میں بھی پانی کی…

ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

قومی ہاکی ٹیم کے ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان، تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑی شامل پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں وقار اور علی رضا کو گول کیپرز کی حیثیت سے شامل کیا گیا…

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج یوم استحصال کشمیرمنایا جارہا ہے

یومِ استحصالِ کشمیر آج منایا جا رہا ہے آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اظہار اور بھارت کے پانچ اگست 2019 کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام کی مذمت کرنا ہے۔ 2019 میں آج ہی کے دن…