Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

تازہ ترین

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 12 اگست کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 12 اگست کو ہوگا رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 12 اگست کو ہوگا، جو مکمل سورج گرہن ہوگا۔ یہ سورج گرہن یورپ اور افریقا کے مختلف ممالک میں دیکھا جا سکے گا، تاہم صرف گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین کے شمالی علاقوں اور…

وہ عام غذا جو ڈپریشن کا شکار بنا سکتی ہے

الٹرا پراسیس غذائیں ڈپریشن کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں، تحقیق الٹرا پراسیس غذاؤں کو جسمانی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے، تاہم اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ان غذاؤں کا استعمال ذہنی صحت کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔…

مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا نئے صوبوں پر اتفاق

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا نئے صوبوں کے قیام پر اتفاق مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف نے نئے صوبوں کے قیام پر اتفاق کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا کہ نئے صوبے ضرور بنیں گے، نہ وزیراعظم شہباز شریف…

مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد، پی ٹی آئی کا متبادل جگہ فراہم کرنیکا مطالبہ

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی۔ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر، چند مقامات پر نچلے درجے کا…

مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

مریم نواز اور جائیکا وفد کی ملاقات، پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور آمد پر جائیکا کے وفد کا خیرمقدم کیا، ملاقات کے دوران عوامی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبوں، ترجیحی شعبوں میں…

پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر، چند مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار

پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں سیلابی صورتحال پر الرٹ، کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق دریائے چناب، جہلم، راوی اور ستلج میں پانی کا بہاؤ معمول کی سطح پر ہے، جبکہ ڈیرہ غازی خان کی رودکوہیوں میں بھی پانی کی…

ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

قومی ہاکی ٹیم کے ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان، تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑی شامل پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں وقار اور علی رضا کو گول کیپرز کی حیثیت سے شامل کیا گیا…

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج یوم استحصال کشمیرمنایا جارہا ہے

یومِ استحصالِ کشمیر آج منایا جا رہا ہے آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اظہار اور بھارت کے پانچ اگست 2019 کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام کی مذمت کرنا ہے۔ 2019 میں آج ہی کے دن…

پاکستان کی مسلح افواج کا کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کی جدوجہد کیلئے اپنی بھرپور…

پاک فوج کا کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ پاکستان کی مسلح افواج نے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کی جائز جدوجہد کے لیے…

پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ تجارتی کمیٹی (جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی) کے 10ویں اجلاس میں دونوں ممالک نے دو طرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا…

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں اربوں ڈالر کا نقصان، سائبر جرائم میں اضافہ مصنوعی ذہانت (AI) کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ سائبر جرائم بھی خطرناک شکل اختیار کرنے لگے ہیں، جس کے باعث امریکی شہریوں کو اے آئی پر مبنی فراڈ سے ایک سال کے…

عالمی چپ مارکیٹ میں مہنگائی، پاکستان میں بھی موبائل فون کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

عالمی چپ مارکیٹ میں لاگت بڑھنے سے پاکستان میں موبائل فون مزید مہنگے ہونے کا خدشہ اسلام آباد: عالمی سیمی کنڈکٹر اور اسمارٹ فون چپ مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی لاگت کے باعث پاکستان میں بھی موبائل فونز کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا…