Browsing Category
آزاد کشمیر
نام نہاد بھارتی انتخابات، رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہو سکتے، چوہدری لطیف اکبر
مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی کارروائیوں اور حریت قیادت کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے زیر سایہ ہونے والے انتخابات محض ایک…
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کامسئلہ کشمیر کی صورتحال ،بھارتی میڈیا کی من گھڑت رپورٹنگ پر…
اسلام آباد (محمد شہباز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بھارتی میڈیا کی جانب سے کی جانے والی من گھڑت رپورٹنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم نے اسلام آباد میں اپنے صدر دفتر میں…
آزادکشمیر میں آئی ٹی کا جال بچھا دیا،ڈائریکٹر جنرل ایس سی اوکا تائو بٹ میں فور جی موبائل سروسز کا…
کیل/تاءوبٹ نیلم(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ نے لائن آف کنٹرول پر واقع وادی نیلم کے دور افتادہ علاقوں کیل میں فری لانسنگ حب اور وادی کے آخری گاوں تائو بٹ میں فور جی موبائل سروسز کا افتتاح کر دیا۔…
گھوٹکی ، محکمہ وائلڈ لائف کا تین سالوں سےدفتر بند،عملہ گھر بیٹھےتنخواہیں وصولنے لگا،شہری پریشان
میرپور ماتھیلو(تنویر احمد سومرو )ضلع گھوٹکی میں محکمہ وائلڈ لائف کا تین سالوں دفتر بند ، تمام عملہ بالا افسران کے آشیر واد سے گھر بیٹھےتنخواہیں وصول کرنے لگا ، شکار کرنے کے شائقین لائسنس حاصل کرنے کے لئے پریشانی کا شکار…
چوہدری انوارالحق کا 07 ستمبر کو آزادکشمیر میں یوم تحفظ ختم نبوت ؐ منانے کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کا 07 ستمبر کو آزادکشمیر میں سرکاری سطح پر یوم تحفظ ختم نبوت ﷺ منانے کا اعلان۔آزادجموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ختم نبوت ﷺ بارے قرارداد…
میرپورخاص کے کئی علاقوں میں گیس لائن سے پانی نکلنے لگا،شہرہی پریشان ہو گئے
میرپورخاص(نیوز ڈیسک)میرپورخاص کے کئی علاقوں میں گیس لائن سے پانی نکلنے لگا۔میرپورخاص کے علاقے پاک کالونی اور ملحقہ علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے گیس لائن سے پانی آرہا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس بند ہونے کے باعث وہ لکڑیوں پر…
ازادکشمیر بنک کے اثاثہ جات 48 ارب تک پہنچ گئے
مظفر آباد(نیوز ڈیسک)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر خزانہ و امداد باہمی اوربینک آف آزاد جموں وکشمیر کے چیئرمین جناب خان عبدالماجد خان کی زیرصدارت بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا79واں اجلاس منعقد ہوا۔
بینک کے ہیڈ آفس میں…
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج تیسری برسی منائی جا رہی ہے
مظفر آباد(نیوزڈیسک) عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف تجدید عہد کیساتھ منائی جا رہی ہے، سید علی گیلانی نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ آزادی کی جدوجہد میں گزارا ہے۔
تحریک آزادی جموں و…
سید علی گیلانی بہادری اور استقامت کا روشن نام ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی بہادری اور استقامت کا روشن نام ہیں،ظلم اور جبر کے سامنے جب بھی مسلسل اور مستقل مزاحمت کا ذکر ہوگاتو آنے والی نسلوں کو سید علی گیلانی…
سید علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کا عنوان اور علامت ہیں، سید صلاح الدین احمد
مظفرآباد(نیوزڈیسک)امام سید علی گیلانی جسے کوئی ڈراسکا نہ خرید سکا، تحریک آزادی کشمیر کا عنوان اور علامت ہیں۔ان کی زندگی جہد مسلسل تھی، پوری دنیا کے آزادی پسندوں کیلئے مشعل راہ ہے۔مرد قلندر نے اسلام کی سربلندی اور آزادی کشمیر کیلئے اپنی…
نوجوانوں کیلئے پورے کشمیر میں کھیلوں کے میدان آباد کررہے ہیں،عاصم بٹ
مظفرآباد(نیوزڈیسک) وزیرسپورٹس یوتھ اینڈ کلچر عاصم شریف بٹ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کی ذہنی و جسمانی نشونما و ہم اہنگی میں اضافہ کے لۓ آزاد کشمیر بھر میں کھیلوں کے مقابلہ جات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
محکمہ سپورٹس نے رواں برس نوجوانوں میں…
انوارُالحق درد دل رکھنے والے انسان ہیں، چوہدری اسحاق
اسلام آباد(نیوزڈیسک) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے سوشل پروٹیکشن پروگرام کے تاریخ ساز اقدامات کو سوشل میڈیا صارفین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بے حد سراہا رہے ہیں ۔
ایک صارف جو ریٹائر جج ہیں…