Gas Leakage Web ad 1

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان

0

وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارشات پر پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، جن کا اطلاق 23 جولائی سے ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.