Browsing Category
آزاد کشمیر
5 فروری: یوم کشمیر اور کشمیری عوام کی جدوجہد
5 فروری کو پاکستان میں "یوم کشمیر" کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنے اور کشمیری عوام کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا پے۔ کشمیر دنیا کے ان خطوں میں سے…
جہاد کے لفظ سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے،یہ دفاع کا حق ہے، تیار رہنا ضروری ،وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ "جہاد کے لفظ سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے" اور یہ دفاع کا حق ہے جس کے لیے تیار رہنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان اور آزاد کشمیر پاک فوج کی پشت پر کھڑے ہیں اور ان کی…
آزادکشمیر: سول ملٹری اشتراک سے کشمیریوتھ فیسٹیول کا آغاز،افتتاحی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت
آزادکشمیر کے ضلع بھمبر میں کشمیریوتھ فیسٹیول کا آغاز کیا گیا، جس میں سول ملٹری اشتراک سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس آزادکشمیر، راشد حنیف اور سیکرٹری ٹورازم چوہدری عبدالرحمان نے…
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا ویژن 2025 کے حوالے سے اہم بیان، اپوزیشن سے مذاکرات کے عزم…
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے ویژن 2025 کے تحت ترقیاتی منصوبے اسمبلی کے فورم پر پیش کیے جائیں گے جو وفاق کے تعاون سے گیم چینجر ثابت ہوں گے۔ وزیراعظم نے اس بات کا…
5 دسمبر سے غیرمعینہ مدت کے لئے پہیہ جام، شٹر ڈاؤن اور لاک ڈاؤن کا اعلان
مظفرآباد: جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 5 دسمبر 2024 سے پورے آزاد کشمیر میں غیرمعینہ مدت کے لئے پہیہ جام، شٹر ڈاؤن اور مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ اعلان ایکشن کمیٹی کے شعبہ نشر و اشاعت کی جانب سے جاری کردہ بیان…
وزیراعظم آزاد کشمیر کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان
مظفرآباد:وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، چوہدری انوارالحق نے اخباری مالکان کے ساتھ مکالمے کا آغاز کر دیا۔ پہلے مرحلے میں، صدر اے کے این ایس امجد چوہدری کی قیادت میں اے کے این ایس مظفرآباد کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں…
آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 11 ارب روپے کی فراہمی، وزیراطلاعات کا دعویٰ
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزادکشمیر کے وزیراطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ اور وزیر جنگلات اکمل حسین سرگالہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے عوامی سہولت کے لیے پراپرٹی ٹیکس میں نصف سے زیادہ کمی کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ…
وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا فلاحی تنظیم کی تقریب سے خطاب
**میرپور : وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ریاست کے عوام کی مشکلات کے باوجود، حکومت بجلی اور آٹے پر 71 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے اپنے وژن کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "ایک خوشحال، ترقی…
مظفر آباد میں شہدائے جموں فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد، 23 ٹیموں کی شرکت
بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے تعاون سے مظفر آباد میں شہدائے جموں فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ منعقد ہوا، جس میں 23 ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میچ شاہ فٹبال کلب اور ریال فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا، جہاں شاہ کلب نے دلچسپ پینلٹی کک پر کامیابی…
مظفرآباد،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدار ت اجلاس،پلاسٹک بیگز پر عائد پابندی سے متعلق اہم فیصلے
مظفرآباد (نیوز ڈیسک)ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق کی صدارت میں تحفظ ماحولیات آزاد جموں و کشمیر کی ریگولیشن 2023 کے نفاذ کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں پلاسٹک (پولی تھین) بیگز کی بناوٹ، خرید و فروخت اور استعمال پر عائد پابندی کے حوالے…
نام نہاد بھارتی انتخابات، رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہو سکتے، چوہدری لطیف اکبر
مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی کارروائیوں اور حریت قیادت کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے زیر سایہ ہونے والے انتخابات محض ایک…
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کامسئلہ کشمیر کی صورتحال ،بھارتی میڈیا کی من گھڑت رپورٹنگ پر…
اسلام آباد (محمد شہباز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بھارتی میڈیا کی جانب سے کی جانے والی من گھڑت رپورٹنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم نے اسلام آباد میں اپنے صدر دفتر میں…