Browsing Category
دلچسپ و عجیب
غلطی سے اصلی پولیس افسر کو روکنے پر جعلی پولیس اہلکار گرفتار
فلوریڈا میں ایک شخص کو پولیس افسر بننے کا ڈراما اس وقت مہنگا پڑ گیا جب اس نے غلطی سے ایک حقیقی پولیس اہلکار کی گاڑی روکنے کی کوشش کی اور خود گرفتار ہو گیا۔
46 سالہ نادی جباری پر الزام ہے کہ اس نے اپنی گاڑی میں سرخ اور نیلی ایمرجنسی لائٹس…
5 شادیاں کرنے والی شاطر دلہن گرفتار، طریقہ واردات کیا تھا؟
پولیس نے پانچ شادیاں کرنے والی شاطر دلہن کو گرفتار کر لیا جو شادی کے بہانے لوگوں کو لوٹ کر فرار ہو جاتی تھی۔
انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں شادی کے نام پر دھوکہ دہی کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد 27 سالہ خاتون کو…
کیا آپ جانتے ہیں کہ مکھن کی رنگت پیلی کیوں ہوتی ہے؟
دودھ سفید ہونے کے باوجود مکھن کا پیلا ہونا ایک دلچسپ سائنسی حقیقت ہے، اور اس کی بنیادی وجہ گائے کی خوراک میں موجود قدرتی رنگ دار مرکبات ہیں۔
گائے جب گھاس اور چارہ کھاتی ہے تو اس میں موجود "کیروٹین" (Carotene) نامی مرکبات اس کے جسم میں…
بچے نےگھر میں کھیلتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز جلادیے
چین میں ایک دلچسپ مگر مہنگا واقعہ اس وقت پیش آیا جب 5 سالہ بچے نے کھیلتے ہوئے حادثاتی طور پر آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں تقریباً 30 موبائل فون جل کر تباہ ہو گئے۔
چین کے شہر شینزن سے تعلق رکھنے والے پینگ، جو موبائل فونز کی فروخت کا کاروبار…
چین کے چڑیا گھر میں ریچھ بننے کی نوکری،سالانہ ایک لاکھ یوآن تنخواہ کا اشتہار وائرل
چین کے چڑیا گھر میں ریچھ بننے کی نوکری، سالانہ 15 ہزار ڈالر تنخواہ، سینکڑوں درخواستیں موصول
چین کے صوبہ ہینان کے شہر لووہے میں واقع ایک چڑیا گھر کی جانب سے ریچھ کا لباس پہن کر زائرین کو محظوظ کرنے کے لیے ملازمین کی بھرتی کا منفرد اشتہار…
بہت زیادہ مقبول وہ پھل جسے کھانا آپ کو مچھروں کا پسندیدہ شکار بنا دیتا ہے
مچھروں کو دنیا کے مہلک ترین جانداروں میں شمار کیا جاتا ہے کیونکہ ان کے ذریعے پھیلنے والی بیماریوں سے ہر سال لاکھوں افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ تاہم روزمرہ زندگی میں ان سے مکمل طور پر بچنا آسان نہیں ہوتا۔
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے…
کیا مچھر آپ کو زیادہ کاٹتے ہیں؟ تو اس کی وجوہات سائنسدانوں کی زبانی جانیں
موسم گرما کی شام اکثر لوگ باہر گھومنے کے بعد گھر واپس آتے ہیں تو جسم کے کھلے حصوں پر مچھر کے کاٹنے کے نشان نظر آتے ہیں، جبکہ ساتھ موجود دیگر افراد اس سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ تجربہ عام ہے اور سائنس کے مطابق یہ محض اتفاق یا بدقسمتی نہیں۔…
چین نے دنیا کا پہلا خودکار ڈرائیونگ کرنے والا ٹوائلٹ تیار کرلیا
رات کے وقت پیشاب کے لیے بستر سے اٹھنا اکثر لوگوں کے لیے مشکل محسوس ہوتا ہے، خاص طور پر بزرگوں اور جسمانی معذوری کا شکار افراد کے لیے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے چین کی ایک کمپنی نے دنیا کا پہلا خودکار ڈرائیونگ ٹوائلٹ متعارف کرا دیا ہے۔
یوئی…
وہ منفرد جزیرہ جہاں ہر 6 ماہ تک ایک اور پھر دوسرے ملک کی حکومت ہوتی ہے
فرانس اور اسپین کے درمیان دریائے Bidasoa میں واقع فیزنٹ آئی لینڈ دنیا کے منفرد ترین سرحدی علاقوں میں شمار ہوتا ہے، جہاں ایک غیر معمولی انتظام کے تحت ہر چھ ماہ بعد دونوں ممالک کی حکومت تبدیل ہو جاتی ہے۔
یہ چھوٹا سا جزیرہ 1659 کے Pyrenees…
آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟
آپ 20 سال پرانے ٹیلی ویژن (ٹی وی) ریموٹ کو دیکھیں اور پھر اس کا موازنہ موجودہ دور کے کسی ریموٹ سے کریں۔
تو چند معمولی تبدیلیوں کے علاوہ دونوں میں زیادہ فرق محسوس نہیں ہوتا۔
فٹبال ورلڈکپ میں آف سائیڈ رول کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا…
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟ ان کی زبانی جانیں
ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور چند بڑی کمپنیوں کو چلاتے ہیں۔
مگر دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر یا کھرب پتی (ایک ہزار ارب ڈالرز سے زائد کے مالک) ایلون مسک کے مطابق ان کے دن کا آغاز اتنا پرتعیش نہیں ہوتا جتنا بیشتر افراد خیال کرتے…
7 دن تک سمندر میں بہنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
تصور کریں کہ آپ سمندر میں پھنس جائیں اور کھانے کے لیے کچھ نہ ہو تو کیا کریں گے؟
یقین کرنا مشکل ہوگا مگر چین میں ایک شخص 7 دن تک سمندر میں پھنسے رہنے کے باوجود کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا۔
چِن نامی شخص کو جون 2026 کے شروع میں صوبہ ہینان…