Browsing Category
دلچسپ و عجیب
آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟
آپ 20 سال پرانے ٹیلی ویژن (ٹی وی) ریموٹ کو دیکھیں اور پھر اس کا موازنہ موجودہ دور کے کسی ریموٹ سے کریں۔
تو چند معمولی تبدیلیوں کے علاوہ دونوں میں زیادہ فرق محسوس نہیں ہوتا۔
فٹبال ورلڈکپ میں آف سائیڈ رول کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا…
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟ ان کی زبانی جانیں
ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور چند بڑی کمپنیوں کو چلاتے ہیں۔
مگر دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر یا کھرب پتی (ایک ہزار ارب ڈالرز سے زائد کے مالک) ایلون مسک کے مطابق ان کے دن کا آغاز اتنا پرتعیش نہیں ہوتا جتنا بیشتر افراد خیال کرتے…
7 دن تک سمندر میں بہنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
تصور کریں کہ آپ سمندر میں پھنس جائیں اور کھانے کے لیے کچھ نہ ہو تو کیا کریں گے؟
یقین کرنا مشکل ہوگا مگر چین میں ایک شخص 7 دن تک سمندر میں پھنسے رہنے کے باوجود کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا۔
چِن نامی شخص کو جون 2026 کے شروع میں صوبہ ہینان…
5300 سال قدیم ممی سے حاصل خمیر سے ساور ڈو روٹی تیار، سائنس دان کامیاب
سائنس دانوں نے 5300 سال قدیم ایک ممی سے حاصل کیے گئے خمیر کو استعمال کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ ساور ڈو روٹی تیار کر لی ہے، جو خمیری آٹے سے بنائی جاتی ہے۔
یہ نایاب فنگس یورپ کی قدیم ترین دریافت شدہ انسانی ممی ’’اوٹزی دی آئس مین‘‘ سے حاصل…
سعودی عرب میں ایک ہزار سال پرانا خزانہ دریافت
سعودی عرب میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک قدیم مٹی کا برتن دریافت کیا ہے جس میں سونا، چاندی اور قیمتی جواہرات سے مزین نایاب زیورات موجود تھے۔
ماہرین کے مطابق یہ خزانہ غالباً ایک ہزار سال سے بھی زیادہ عرصہ قبل کسی حاجی نے مکہ مکرمہ کے سفر…
ایسی منفرد تجرباتی گاڑی جو ایک گیلن ایندھن پر 2145 میل تک سفر کرسکتی ہے
اس وقت جب دنیا کے بیشتر ممالک میں برقی گاڑیوں پر توجہ مرکوز ہے، امریکہ کی ایک یونیورسٹی کے طلبہ نے ایک ایسی منفرد گاڑی تیار کی ہے جو انتہائی کم مقدار میں ایندھن استعمال کرتے ہوئے غیر معمولی فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
امریکی ریاست…
فلکیاتی دنیا کا دلچسپ منظر، آج رات بلیو مائیکرو مون طلوع ہوگا
آسمان پر نایاب فلکیاتی مناظر دیکھنے کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ 31 مئی کو ایک منفرد اور کم یاب فلکیاتی واقعہ رونما ہو گا۔ جب ایک ہی وقت میں بلیو مون اور مائیکرو مون کا نظارہ کیا جا سکے گا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق مئی 2026 کے آغاز…
سالانہ طویل چھٹیوں کے مقابلے ہر 2 ماہ بعد مختصر چھٹیاں لینا ذہنی صحت کیلئے زیادہ مفید: تحقیق
نوکری پیشہ افراد کے لیے ذہنی دباؤ، تھکن سے بچاؤ کے حوالے سے ایک تحقیق میں اہم نتائج سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق سال بھر کی تمام چھٹیاں ایک ساتھ لینے کے بجائے مختصر وقفوں کے بعد بار بار چھٹیاں لینا زیادہ فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
2025 میں…
عیدالاضحیٰ پر حکومت نے ’’ڈونلڈ ٹرمپ‘‘ نامی بھینسے کی قربانی رکوا دی، وجہ کیا رہی؟
عیدالاضحیٰ پر حکومت نے مداخلت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب ایک بھینسے کی قربانی کو رکوا دیا۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر منفرد اور خوبصورت قربانی کے جانوروں کے نام دنیا کی مشہور شخصیات پر رکھنے کی روایت عام ہے۔ رواں برس ایک…
امریکا: فیفا ورلڈ کپ کی خوشی میں دنیا کی سب سے بڑی فٹبال بنانے کا اعلان
امریکا کی میساچوسیٹس پورٹ اتھارٹی (ماسپورٹ) نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیفا ورلڈ کپ کی خوشی میں دنیا کی سب سے بڑی فٹبال تیار کرے گی۔
ماسپورٹ کے مطابق اس دیوقامت فٹبال کا قطر 45 فٹ ہوگا، جس کا مقصد اسے گینیز ورلڈ ریکارڈ کے تحت دنیا کی سب سے…
جنوبی امریکا میں موجود دنیا کا سب سے تنگ گھر!
پیرو کے ایک شہری فابیو مورینو نے ایک انتہائی منفرد اور حیرت انگیز گھر بنا کر دنیا کی توجہ حاصل کر لی ہے، جسے وہ “دنیا کا سب سے تنگ گھر” قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہ گھر ضلع اوکالاما میں واقع ہے اور اسے خود فابیو مورینو نے ڈیزائن اور…
حکومت کا انوکھا منصوبہ، والدین کو تیسرے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر نقد انعام ملے گا
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے گرتی ہوئی شرحِ پیدائش پر قابو پانے کے لیے ایک منفرد اقدام کا اعلان کرتے ہوئے تیسرے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر والدین کو مالی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ…