Browsing Category
دلچسپ و عجیب
امریکا: نیوکلیئر فیوژن کا عمل کرنے والا 12 سالہ طالبعلم
امریکا کا ایک طالبِ علم 12 برس کی عمر میں نیوکلیئر فیوژن کا عمل کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما گیا۔
ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس کے طالبِ علم ایڈن مک ملن کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے منصوبے پر آٹھ برس کی عمر میں کام شروع کیا تھا اور…
ایک غلطی نے امریکی شہری کو لاکھوں ڈالر جتوادیے
امریکا میں ایک شخص نے ایک غلطی کے باعث لاکھوں ڈالر جیت لیے۔
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ایوون لیک سے تعلق رکھنے والے شہری نے بتایا کہ جب وہ رولنگ کیش 5 لاٹری ٹکٹ خرید رہے تھے تو ان سے ایک غیر ارادی غلطی ہو گئی، جو بعد میں ان کے لیے خوش…
چین کی 530 میٹر بلند عمارت، جدید تعمیراتی مہارت کا ایک شاندار نمونہ
چین کے شہر گوانگژو میں واقع گوانگژو سی ٹی ایف فنانشل سینٹر جدید تعمیراتی مہارت کا ایک شاندار نمونہ سمجھا جاتا ہے، مگر اس فلک بوس عمارت کو عالمی شہرت اس کی غیرمعمولی رفتار سے چلنے والی لفٹس نے دلائی ہے۔ یہ لفٹس دنیا کی تیز ترین لفٹس میں شمار…
امریکی شہری نے ایک گھنٹے میں 250 کاغذی جہاز بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے رچرڈ ڈی فریز نے ایک گھنٹے میں 250 کاغذی جہاز بنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنی جگہ بنا لی۔
پاکستان اور روس کے درمیان باہمی رابطوں کے فروغ پر اتفاق
رچرڈ ڈی فریز نے دو سال قبل اس منفرد ریکارڈ…
اونٹوں کا مقابلہ حسن، خوبصورتی کیلئے بوٹوکس کے استعمال پر کئی اونٹ مقابلے سے باہر
مقابلہ حسن اور خوبصورتی بڑھانے کے لیے اب صرف انسان ہی نہیں بلکہ اونٹ بھی مصنوعی کاسمیٹکس جیسے بوٹوکس کا استعمال کرنے لگے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمان کے دارالحکومت مسقط میں اونٹوں کا ایک مقابلہ حسن منعقد ہوا، جس میں کئی اونٹوں کو اس…
دنیا کا سب سے معمر کاکٹیل
امریکا میں ایک خاندان کے پالتو کاکٹیل نے اپنی نسل کے سب سے معمر طوطے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔
سونی نامی اس کاکٹیل نے 32 برس اور 292 دن کی عمر میں یہ ریکارڈ حاصل کیا، جس کی تصدیق اکتوبر 2025 میں کی گئی تھی، اور گزشتہ ماہ کی 10…
امریکا: ٹھوڑی پر کرسی کا توازن قائم کرنے کا انوکھا کارنامہ
سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ شکن ڈیوڈ رش نے اپنی ٹھوڑی پر کرسی کا توازن 1 گھنٹہ اور 20 منٹ تک قائم کر کے اپنا کھویا ہوا ٹائٹل دوبارہ حاصل کر لیا۔
امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے پہلے 1 گھنٹہ اور 8 منٹ تک ٹھوڑی پر کرسی کا…
روسی کمپنی کا کبوتروں کو نگران ڈرون میں تبدیل کرنے کا دعویٰ
ایک روسی کمپنی نے حال ہی میں کبوتروں کو نگرانی کے ڈرون میں تبدیل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جسے بائیو ڈرون (bio-drone) کہا جا سکتا ہے۔
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی
روسی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی ’Neiry…
امریکا: گمشدہ انگوٹھی 44 برس بعد مل گئی
امریکا میں ایک شخص کو 44 برس بعد اپنی گمشدہ انگوٹھی واپس مل گئی۔
پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 سے کم ہوکر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
مسیسپی کے رہائشی ڈیریئن لیڈنر نے بتایا کہ 1982 میں وہ پاس کرسچین ساحل پر ایک پارٹی میں گئے تھے،…
امریکا: ماں سے متعلق خواب نے خاتون کو ہزاروں ڈالر جتوا دیے
امریکا میں ساؤتھ کیرولائنا کی ایک خاتون نے خواب کی رہنمائی پر ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔
خاتون کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی والدہ کے بارے میں ایک خواب آیا، جس کے بعد انہوں نے والدہ کے موبائل نمبر کے ہندسوں کو لاٹری میں استعمال کیا۔ اس…
دنیا کی سب سے تیز ترین لفٹ کہاں ہے؟
اگر کسی عمارت میں سیڑھیوں کے ساتھ لفٹ بھی موجود ہو تو لوگ وقت کی بچت اور تھکن سے بچنے کے لیے عموماً لفٹ کا استعمال کرتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی تیز ترین لفٹ کہاں واقع ہے۔
دنیا کی سب سے تیز رفتار لفٹ چین کے شہر گوانگزو میں…
سم کارڈز سے لاکھوں کا سونا نکال لیا، لیکن کیسے؟
بیجنگ: چین میں ایک شخص نے سم کارڈز سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا نکال لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں سم کارڈز عام طور پر موبائل فون کے استعمال کے لیے ہوتے ہیں۔ تاہم ایک شخص نے سم کارڈز سے بھاری مقدار میں سونا حاصل…