عمر میں اضافے کے ساتھ لوگوں کیلئے چلنا مشکل کیوں ہو جاتا ہے؟
عمر میں اضافہ ایسی چیز ہے جس کی روک تھام ممکن نہیں، تاہم عمر بڑھنے کے ساتھ جسم میں مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، جن میں چلنے کی رفتار کا سست ہونا اور جلد تھکاوٹ محسوس ہونا بھی شامل ہے۔
اب ایک نئی تحقیق میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ…