Gas Leakage Web ad 1

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی ٹرمپ کا غزہ جامع منصوبہ مسترد کرنے کے اسرائیلی اعلان کی مذمت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جامع منصوبے اور فلسطینی ریاست کو مسترد کرنے کے اسرائیلی اعلان پر پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے مؤقف کو غزہ میں جنگ کے خاتمے اور…

امریکی صدر ٹرمپ کا مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم، پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کی تعریف

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا ہے کہ انہیں یہ دیکھ کر بہت…

امریکا کا چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کیلئے تجارتی دھوکے بازی کا الزام

امریکا نے چین پر امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے تجارتی دھوکے بازی کا الزام عائد کردیا۔ امریکی وائٹ ہاؤس کی رپورٹ کے مطابق چین میں تیار کی جانے والی اشیا کو امریکی ٹیرف سے بچانے کے لیے بھارت، اسرائیل، کینیڈا، یورپی یونین، ترکیہ، جاپان اور…

امریکی صدر ٹرمپ ایران کیخلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا سے ناراض

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا سے ناراضی کا اظہار کردیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے حال ہی میں جنوبی کوریا کے صدر سے پوچھا تھا کہ کیا وہ اسلامی جمہوریہ ایران…

’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبوں کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ رواں سیزن بطور فٹبالر ان کا ممکنہ طور پر آخری سیزن ہوگا، جس کے بعد وہ اپنے شاندار کیریئر…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جبکہ نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 17 فٹ تک پہنچ گئی۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، گولڑہ میں 144 اور بوکرہ میں 132…

وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے ابتدائی 28 ماہ کے دوران قرضوں میں 18 ہزار 832 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے جون 2026 تک 28 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کے مقامی قرضے میں 16 ہزار 766 ارب روپے…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کیلئے شیڈول جاری

آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے مطابق مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لیے 20 اگست کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے۔ بل گیٹس کی بیٹی مشکل…

*انکشاف: بچوں کے پسندیدہ بسکٹ میں کوئلہ استعمال ہو رہا ہے*

*مصر: بسکٹ میں کوکو کی جگہ کالا کوئلہ ڈالنے پر فیکٹری سیل* مصر میں فوڈ سیفٹی حکام نے ایک غیر قانونی فیکٹری کو سیل کر دیا جہاں مبینہ طور پر بسکٹ بنانے میں کوکو پاؤڈر کی جگہ کیمیائی بلیک ویجیٹیبل کاربن یعنی کوئلہ استعمال کیا جا رہا تھا۔…

بل گیٹس کی بیٹی مشکل میں؟ 20 سال کی جیل ہوسکتی ہے؟

نیویارک میں مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی بیٹی فوبی گیٹس اور ان کے اے آئی شاپنگ اسٹارٹ اپ فیا کو مبینہ "کوکی اسٹفنگ" کے معاملے پر بڑی قانونی مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جرم ثابت ہو گیا تو فوبی گیٹس…

ایران نے فرانس کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے خبردار کر دیا

ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانسیسی سفارت کار ایک غیر ملکی دراندازی کے منصوبے میں ملوث پائے گئے ہیں۔ وزارت کے مطابق اگر ایسی سرگرمیاں دوبارہ ہوئیں تو ایران مناسب کارروائی کرے گا۔ ہفتے کے روز جاری کیے گئے بیان میں…

مسلم لیگ ن کا مری میں اجلاس ختم، آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

حکمران جماعت مسلم لیگ ن کا مری میں ہونے والا اجلاس ختم ہو گیا ہے، لیکن آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج بھی نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ن لیگ آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت…