Gas Leakage Web ad 1

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

0

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔

Gas Leakage Web ad 2

پٹرول 27 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جبکہ ڈیزل 1 روپے 64 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 337 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر ، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے 70 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے ۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا ۔ نوٹیفکیشن 21 اگست کے لیے کیا گیا ہے ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.