Gas Leakage Web ad 1

کوٹ ادو واقعے میں مزید 2 بچوں کی نعشیں مل گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی

0

ریسکیو حکام کے مطابق مظفر گڑھ کینال میں ڈوبنے والے دو مزید بچوں کی نعشیں حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئی ہیں، جبکہ ایک بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی ٹرمپ کا غزہ جامع منصوبہ مسترد کرنے کے اسرائیلی اعلان کی مذمت
حکام کے مطابق ملنے والی نعشوں کی شناخت 6 سالہ منیب راشد اور 9 سالہ شاکر کے نام سے ہوئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

یاد رہے کہ 11 اگست کو باراتیوں سے بھرا رکشہ مظفر گڑھ کینال میں گر گیا تھا، جس میں 26 افراد سوار تھے۔ حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد نے 11 افراد کو بروقت نہر سے نکال کر بچا لیا تھا۔

ریسکیو 1122، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے مشترکہ طور پر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.