Gas Leakage Web ad 1

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے: سہیل آفریدی

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے: سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے۔ جنید اکبر اور اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کراچی دنیا کا چوتھا بدترین شہر ہے، یہاں تک پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی نے پہنچایا ہے: مفتاح…

مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی دنیا کا چوتھا بدترین شہر ہے اور پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی نے شہر کو اس صورتحال تک پہنچایا ہے۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایکس پر جاری اپنی پوسٹ میں کہا کہ…

میواسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کے عہدیداروں پر اسٹنٹس چوری کا الزام غلط ثابت ہوگیا

میو اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کے عہدیداروں پر کروڑوں روپے مالیت کے کارڈیک اسٹنٹس اور بیلونز چوری کرنے کا الزام غلط ثابت ہوگیا، معاملے کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں ینگ ڈاکٹرز کے عہدیداروں کی…

بلوچستان میں مزید دو دہشت گرد ہلاک، 3 روز کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 19 ہوگئی

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے کلی زائیک اور کاغلی کے درمیان دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے…

حج 2027 کے لیے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ تبدیل

حج 2027 کے لیے سرکاری اور نجی حج اسکیم کی درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں تبدیلی کردی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستیں آج کے بجائے اب کل 18 اگست سے وصول کی جائیں گی۔ درخواستیں اور حج اخراجات آن لائن یا بینک برانچز میں جمع…

عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی کی چہ میگوئیاں، مداحوں میں تشویش

پاکستانی شوبز کی معروف جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے تعلقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں کی زد میں آگئی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے نوٹ کیا کہ عائزہ خان دانش تیمور کے ڈرامے ’ہمرہی‘ کی اختتامی تقریب کی اسکریننگ میں…

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات اور علاج سے متعلق کیس میں سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے 2 صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں صدر ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کے الفاظ کو سراہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کا انکشاف

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کا انکشاف امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مئی کے وسط میں ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات کے دوران امریکی حکام کو شدید شبہات لاحق ہوگئے تھے کہ آیا…

پنجاب میں پہلی بار پانچویں کلاس تک کتابوں کا نیا ایکٹیویٹی بیسڈ سسٹم تیار

پیکٹا حکام کے مطابق پنجاب میں نئی کتابیں 2027 کے نئے تعلیمی سیشن سے متعارف کرائی جائیں گی، جن کی تیاری نئے کریکولم کے مطابق شروع کردی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ پانچویں جماعت تک طلبہ کے لیے کتابوں کا نیا ایکٹیویٹی…

اسلامک یونیورسٹی کے3 نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

جسٹس ایاز شوکت نے شہری جاوید اختر کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل آکاش تارا اور وکیل ریحان الدین عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل آکاش تارا نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کا فیصلہ انٹرنیشنل اسلامک…

3 سال کی عمر میں اغوا ہوکر کئی سال بعد بازیاب ہونیوالا نوجوان

چین سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے ووہان یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس و ٹیکنالوجی میں گریجویشن مکمل کرنے کے بعد اسی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ لے لیا ہے، تاہم 21 سالہ پینگ وینل کی زندگی کی کہانی عام نوجوانوں سے بالکل مختلف…