Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

نومبر 2026

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں کون ملوث ہے؟ اپوزیشن اتحاد نام سامنے لے آیا

*اپوزیشن اتحاد نے پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن میں گورنر کے پی کو ملوث قرار دے دیا* اپوزیشن اتحاد کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور پی ٹی آئی کے خلاف غیر قانونی کریک ڈاؤن میں گورنر…

افسوسناک خبر ، اسکول وین الٹ گئی، بڑا نقصان

*کراچی: نیو کراچی میں اسکول وین الٹ گئی، 4 بچے زخمی* نیو کراچی میں پاور ہاؤس چورنگی پل کے قریب اسکول وین بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمی 4 بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔…

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر کتنا اضافی بوجھ پڑنے والا ہے؟

*بجلی صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست* بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔ درخواست میں صارفین سے مجموعی طور پر 23 ارب 33 کروڑ روپے…

پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت نے جماعت اسلامی سے مہلت مانگ لی

*پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید مہلت مانگ لی* نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزرا نے غیر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ،آ ج قیمتیں کیا چل رہی ہیں ؟ جانئے

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گئی* اوگرا نے 6 نومبر کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ - *پیٹرول:* 9 روپے 41 پیسے سستا، نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے فی لیٹر - *ڈیزل:* 5 روپے 56 پیسے سستا، نئی قیمت 382 روپے 25…

امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کیلئے منتخب

*امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوان نمائندگان کے لیے منتخب* 3 نومبر 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹ خواتین ارکان کی تعداد پہلی بار سنچری پلس تک پہنچ گئی۔ کامیاب خواتین میں مشی گن سے رشیدہ طلیب اور منی…

برازیل میں فٹبال میچ کے دوران شدید لڑائی، 51 ریڈ کارڈز کا عالمی ریکارڈ قائم

*برازیل میں انڈر 20 میچ میں 51 ریڈ کارڈز، نیا عالمی ریکارڈ* میناس گیریس انڈر 20 چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اوبرلینڈیا اور مامورے کے درمیان ہنگامہ آرائی پر مجموعی طور پر 51 ریڈ کارڈ دکھائے گئے۔ 43 کھلاڑیوں اور دونوں ٹیموں کے کوچنگ…

جعلی خبروں اور ڈس انفارمیشن کا پھیلاؤ آج کا سب سے بڑا چیلنج ہے: عطا تارڑ

 وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا کے آنے سے ریگولیشن فریم ورک بنے، آج کے دور میں جعلی اور غیرمصدقہ خبریں سب سے بڑا چیلنج ہیں، مصنوعی ذہانت کا مثبت استعمال یقینی بنانا ہوگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

دریائے سندھ کا پانی زہریلا ہونے کا انکشاف، پانی پینے کےلیے استعمال نہ کرنے کی اپیل

*دریائے سندھ کا پانی شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بن گیا* جامشورو، حیدرآباد اور کوٹری کو فراہم کیے جانے والے پانی میں زہریلے اور مضر صحت اجزا خطرناک حد تک بڑھ گئے۔ انجینئر کوٹری بیراج نے خط میں انکشاف کیا کہ ستمبر میں…

بدلتے سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت اور آپریشنل تیاریاں ناگزیر ہیں: فیلڈ مارشل

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تربیلا میں سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، ہیڈ کوارٹرز آمد پر ایس ایس جی کے جی او سی نے فیلڈ مارشل کا استقبال کیا۔ چیف آف آرمی…

پی ایم آئی ایف 26: پاکستان کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی وسائل میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد، 5 نومبر 2026: پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 (پی ایم آئی ایف 26) 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں عالمی کان کنی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران، سرمایہ کار، پالیسی ساز، مالیاتی ادارے اور تکنیکی ماہرین…

پاکستان پروفیشنل باکسنگ بورڈ قائم، پہلا باکسنگ شو دس فروری کو متوقع

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کے فروغ، مقامی کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر متعارف کرانے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق شفاف و محفوظ نظام قائم کرنے کے لیے پاکستان پروفیشنل باکسنگ بورڈ کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نئے بورڈ کے تحت باکسرز، ریفریز…