Gas Leakage Web ad 1

پیٹ ہیگستھ کا مواخذے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے اور عہدے پر برقرار رہنے کے عزم

0

*ہیگستھ نے ایران جنگ کو بہادرانہ اور تاریخی کارروائی قرار دے دیا*

Gas Leakage Web ad 2

وزیر دفاع نے ویڈیو پیغام میں کہا، جنگ کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا تھا۔

انہوں نے کہا کانگریس میں مواخذے کی کوششیں سیاسی انتقام پر مبنی ہیں۔ ڈیموکریٹس نے پینٹاگون کی کارکردگی کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے، جبکہ ریپبلکن رکن تھامس میسی نے آئندہ ہفتے مواخذے کی قرارداد دوبارہ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے وزیر دفاع کی حمایت کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کو شاندار قرار دیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.