Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

اکتوبر 2026

سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر، فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 800 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 9 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 8 ہزار…

9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

*9 نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان* حکومت نے 9 نومبر یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کے 19 جنوری 2026 کے کیلنڈر نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر بروز اتوار کو ملک بھر میں سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے…

کون سے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کیے جا رہے ہیں؟ پی ٹی اے کا اہم الرٹ

واٹس ایپ صارفین ہوشیار ہو جائیں، پی ٹی اے نے غیر فعال سمز سے منسلک اکاؤنٹس بلاک کرنا شروع کر دیے ہیں، تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر فعال اور کینسل شدہ سم کارڈز پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا سلسلہ…

سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف

لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا کی جانب سے اوپنر کمندو مینڈس نے 131 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی، جبکہ پوون رتھنائیکے نے 65 گیندوں پر 77 رنز بنائے۔ اوشکا فرنینڈو 38 اور…

پمز کی میڈیکل ٹیم کا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا، پمز کے ڈاکٹروں اور طبی عملے نے دونوں کا الگ الگ معائنہ اور ضروری ٹیسٹس کیے۔ ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کے ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر عارف اور…

پاکستان انڈر 15 فٹبال ٹیم کی فاتحانہ مہم کا اختتام، جبوتی کو 2-4 سے شکست دے دی

پاکستان کی انڈر 15 فٹبال ٹیم نے آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں اپنی پہلی شرکت کا اختتام جبوتی کے خلاف 2-4 کی شاندار فتح کے ساتھ کر لیا۔ شاہینز نے میچ میں ایک گول کے خسارے سے واپسی کرتے ہوئے کامیابی حاصل…

پنجاب میں گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ مقرر، کسانوں کے لیے 4500 روپے فی من مجوزہ قیمت…

وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ صوبے میں رواں سیزن کے دوران گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ گندم کی مجوزہ قیمت 4500 روپے فی من رکھی گئی ہے۔ راولپنڈی میں کمشنر آفس میں وزیر زراعت کی زیر…

ایرانی سپریم لیڈر نے عسکری کمانڈرز کو بڑا حکم جاری کردیا

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا فوری، بھرپور اور جغرافیائی قید سے آزاد جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم لیڈر نے عسکری کمانڈرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے تنازع…

پیپلز پارٹی کی پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش

*پیپلز پارٹی کی پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش، پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی روٹیشن پر دینے کی تجویز* انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی پر پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش کر دی۔ ذرائع کے مطابق پی پی پی مستقل سربراہی پر لچک دکھانے کو…

شام کا ’مکہ دفاعی معاہدے‘ میں شمولیت کا عندیہ

منامہ میں شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان قائم نیٹو طرز کے مکہ دفاعی اتحاد میں شمولیت پر غور کر رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین میں مناما ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شامی…

ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری، گھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟

*ایل پی جی 14 روپے 73 پیسے فی کلو مزید مہنگی* اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، فی کلو قیمت میں 14 روپے 73 پیسے اضافہ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 173 روپے 86 پیسے مہنگا ہو کر 3470…

امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے والے طاقتور عناصر ہمیشہ موجود ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

*ایران-امریکا ثالثی پر محتاط طور پر پرامید ہیں، امن کو سبوتاژ کرنے والے عناصر موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر* ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا پاکستان ایران-امریکا ثالثی پر محتاط طور پر پرامید ہے، امن کی کوششوں…