Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں کون ملوث ہے؟ اپوزیشن اتحاد نام سامنے لے آیا

0

*اپوزیشن اتحاد نے پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن میں گورنر کے پی کو ملوث قرار دے دیا*

 

Gas Leakage Web ad 2

اپوزیشن اتحاد کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور پی ٹی آئی کے خلاف غیر قانونی کریک ڈاؤن میں گورنر فیصل کریم کنڈی ملوث ہیں۔

 

اتحاد نے کہا کہ سیاسی کریک ڈاؤن سے پیپلز پارٹی بری الذمہ نہیں ہو سکتی۔ آئین کی بالادستی اور پارلیمان کی خودمختاری کے لیے مشترکہ جدوجہد کا عزم کیا گیا اور آل پارٹیز کانفرنس کے لیے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

 

دوسری جانب وفاق نے گورنر کے پی کو وزیر اعلیٰ کے تمام اختیارات دینے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جو فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.