Gas Leakage Web ad 1

امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کیلئے منتخب

0

*امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوان نمائندگان کے لیے منتخب*

Gas Leakage Web ad 2

3 نومبر 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹ خواتین ارکان کی تعداد پہلی بار سنچری پلس تک پہنچ گئی۔

کامیاب خواتین میں مشی گن سے رشیدہ طلیب اور منی سوٹا سے الہان عمر بھی شامل ہیں۔

جیارجیا میں کیشا لانس باٹمز پہلی سیاہ فام خاتون گورنر، ٹیکساس میں جینا ہنوسا پہلی لاطینی گورنر اور نیو میکسیکو سے ڈیب ہالینڈ پہلی مقامی امریکی خاتون گورنر منتخب ہو گئیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.