Gas Leakage Web ad 1

کُرم میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی جانب سےافغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب ، سکیورٹی ذرائع

0

*کرم: پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب*

 

Gas Leakage Web ad 2

شلوزان سیکٹر میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

 

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کو روکنے پر افغان طالبان نے بلا اشتعال فائرنگ کی، سکیورٹی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی۔

 

جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.