Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

مئی 2026

موسم میں تبدیلی اور تعطیل کے باعث بجلی کی طلب میں نمایاں کمی

موسم میں خوشگوار تبدیلی اور سرکاری تعطیل کے باعث بجلی کی طلب میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے سسٹم پر دباؤ بھی کم ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی مجموعی طلب میں…

ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر کنسرٹ اچانک منسوخ کر دیا، وجہ انتہائی حیران کُن

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر ہونے والے کنسرٹ کو اچانک منسوخ کر دیا جس کی وجہ انتہائی حیران کن ہے۔ امریکا کا 250 واں یوم آزادی 4 جولائی کو منایا جائے گا اور ٹرمپ حکومت اس یوم آزادی کو یادگار بنانے کے لیے کئی اقدامات…

یومِ انسدادِ تمباکو :صدر مملکت آصف علی زرداری کا سخت قانون سازی اور عملدرآمد پر زور

یومِ انسدادِ تمباکو کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ملک میں تمباکو اور نیکوٹین مصنوعات کے نقصانات سے عوام کو بچانے کے لیے سخت قانون سازی اور مؤثر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمباکو عالمی سطح پر ایک سنگین…

مصنوعی ذہانت کے بارے میں

اس وقت بہت سارے لوگوں کی طرح میرا بھی دماغ مصنوعی ذہانت کی جدت، قدرت اور صنعت میں پوشیدہ و ظاہر کمالات پر حیرت میں ڈوبا ہوا ہے اور میں اس عجوبے میں چھپے امکانات اور خطرات کا اپنے طور پر ادراک میں لگا ہوں اور سوچتا ہوں کہ اس ایپلی کیشن کے…

مومنہ اقبال کی دعائے خیر کی تصاویر وائرل،مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی دعائے خیر کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں، جہاں ان کا دلکش عروسی انداز مداحوں کو خوب بھا رہا ہے۔ اداکارہ اپنی ازدواجی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر رہی…

رکشہ ڈرائیور کے ساتھ دوران واردات بدفعلی ؛ مقدمہ درج

تھانہ لدھے والا وڑائچ کے علاقے میں رکشہ ڈرائیور کے ساتھ دوران واردات جنسی زیادتی ہوئی ۔ پولیس کے مطابق گدھا گاڑی پر سوار ڈاکوؤں نے رکشہ ڈرائیور کو لوٹنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،لوٹ مارکے بعد 2 ڈاکوؤں نے قریبی کھیتوں میں لیجا کر…

خاتون سے زیادتی کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی جیسا مکروہ فعل کرنے کے بعد اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ صدر پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنے کے بعد اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم عاکف کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس…

سالانہ طویل چھٹیوں کے مقابلے ہر 2 ماہ بعد مختصر چھٹیاں لینا ذہنی صحت کیلئے زیادہ مفید: تحقیق

نوکری پیشہ افراد کے لیے ذہنی دباؤ، تھکن سے بچاؤ کے حوالے سے ایک تحقیق میں اہم نتائج سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق سال بھر کی تمام چھٹیاں ایک ساتھ لینے کے بجائے مختصر وقفوں کے بعد بار بار چھٹیاں لینا زیادہ فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ 2025 میں…

امریکا اور ایران معاہدے کے قریب ہیں، امریکی صدر کا دعویٰ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےدعوی کیا ہے کہ امریکا اور ایران معاہدے کے قریب ہیں،ایران نے یقین دہانی کرائی ہےکہ وہ ایٹمی ہتھیارخریدےگا بھی نہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہم نے ایرانی فوج کے مکمل ڈھانچے کو نشانہ نہیں بنایا،…

بلوچستان کا 1100 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار

بلوچستان حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 1100 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ بجٹ میں تعلیم، صحت، امن و امان اور عوامی فلاح کے شعبوں کو خصوصی ترجیح دی جائے گی۔ ذرائع محکمہ خزانہ بلوچستان کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی…

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار میچز کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار میچز کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نےون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ایک ہزار میچز مکمل کر لیے ہیں،پاکستان آسٹریلیا اور بھارت کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے…

بچوں کو رٹانے کے بجائے سوچنا سکھانے والا اے آئی ٹیوٹر متعارف

تعلیمی پلیٹ فارم برلینٹ نے ایک ایسا منفرد اے آئی ٹیوٹر متعارف کرا دیا ہے جو بچوں کو رٹے لگانے کے بجائے سوچنے، سوال کرنے اور مسئلے کو سمجھ کر حل تلاش کرنے کی تربیت دیتا ہے۔ برلینٹ کی بانی سو کھم نے دنیا کے پہلے اے آئی گرافیکل ٹیوٹر کی…