فٹ بال ورلڈ کپ 2026 میں جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 2-1 سے شکست دے دی۔
جنوبی کوریا اور چیک ریپبلک کے درمیان ہونے والے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور مقابلہ بغیر کسی اسکور کے برابر رہا۔
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
دوسرے ہاف میں پہلے چیک ریپبلک نے جنوبی کوریا کے خلاف پہلا گول اسکور کیا، تاہم اس کے بعد جنوبی کوریا نے شاندار واپسی کرتے ہوئے دو گول کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔
جنوبی کوریا کی جانب سے وانگ ای بیوم نے 67ویں منٹ میں گول اسکور کیا۔