عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی کمی
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق چوبیس قیراط فی تولہ سونا چھ سو روپے سستا ہو کر چار لاکھ چھہتر ہزار دو سو باسٹھ روپے پر آ گیا جبکہ دس گرام سونا…