Gas Leakage Web ad 1

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی اسمگلنگ، نشہ آور اشیاء کی روک تھام میں تعاون کے معاہدے پر…

پاکستان اور بنگلادیش نے منشیات کی اسمگلنگ اور نشہ آور اشیاء کی غیر قانونی نقل و حرکت کی روک تھام کیلئے تعاون بڑھانے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ کوششیں کریں گے اور…

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے گندم کی فراہمی کیلئے پاسکو کو خط لکھ دیا

پشاور میں محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کو خط لکھ کر صوبے کیلئے گندم کی فوری فراہمی کی درخواست کی ہے۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کیلئے 25 ہزار میٹرک ٹن گندم کی پہلی…

اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی کے کیسز اسپشل کورٹس میں چلیں گے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد سے متعلق تمام مقدمات خصوصی عدالتوں (اسپیشل کورٹس) میں ہی سنے جائیں گے اور اس حوالے سے دائر اعتراض کو بھی کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں واضح کیا…

وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کو صوبوں کے حوالے کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد زیادہ تر اختیارات صوبوں کو منتقل ہو چکے ہیں، اس لیے امدادی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں…

اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران امریکی تجاویز پر غور کر رہا ہے اور جب کسی حتمی نتیجے پر پہنچا جائے گا تو اس کا اعلان کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.29…

مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ پارٹی کی جانب سے مختلف اضلاع اور حلقوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کیا گیا،…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.29 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.29 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان کے جائزے سے متعلق اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.29 ارب ڈالر قرض اور 1.09…

دفاتر کی چمک دمک پر عوام کا پیسہ خرچ نہیں ہوگا، نگران وزرا نے فنڈز واپس کر دیے، شبیر میر

گلگت: ترجمان نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شبیر میر نے کہا ہے کہ نگران وزرا نے دفاتر کی تزئین و آرائش کے لیے مختص لاکھوں روپے کے فنڈز لینے سے انکار کرتے ہوئے رقم واپس صوبائی خزانے میں جمع کرا دی ہے۔ جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا…