دفاتر کی چمک دمک پر عوام کا پیسہ خرچ نہیں ہوگا، نگران وزرا نے فنڈز واپس کر دیے، شبیر میر
گلگت: ترجمان نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شبیر میر نے کہا ہے کہ نگران وزرا نے دفاتر کی تزئین و آرائش کے لیے مختص لاکھوں روپے کے فنڈز لینے سے انکار کرتے ہوئے رقم واپس صوبائی خزانے میں جمع کرا دی ہے۔
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا…