Gas Leakage Web ad 1

خیبر پختونخوا حکومت شہریوں کے ساتھ ہاتھ کر گئی

واضح رہے کہ حکومت نے سولہ لاکھ موٹر سائیکل صارفین کو دو ہزار دو سو روپے دینے کا اعلان کیا تھا، جس کے لیے احساس موٹر سائیکل ریلیف کے تحت تین ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔ وزیراعظم کا پُرامن باہمی طرزِ زندگی کے عالمی دن پر انسانی حقوق کے فروغ…

پوپ لیو نے امریکی اسرائیلی حملوں کے خلاف منصفانہ اور منطقی مؤقف اپنایا: ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پوپ لیو نے حملوں کے خلاف منصفانہ اور منطقی مؤقف اختیار کیا، اور یہ حملے جھوٹے بہانوں کے تحت کیے گئے جو عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی اور اسرائیلی کارروائیاں ایسے…

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاطمہ ثنا کی قیادت میں منیبہ علی، گل فیروزہ، عائشہ ظفر، ارم جاوید، ایمان فاطمہ اور عالیہ ریاض شامل ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں نتالیہ پرویز، سائرہ جبین، طوبہ حسن، رامین شمیم، سعدیہ اقبال، نشرہ…

وزیراعظم کا پُرامن باہمی طرزِ زندگی کے عالمی دن پر انسانی حقوق کے فروغ کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے اصول انصاف، دیانت اور امن آج بھی قومی پالیسی کی بنیاد ہیں، پاکستان ایک کثیر الثقافتی ملک ہے اور اس کا سماجی تنوع قومی طاقت ہے۔ حکومت پیغامِ پاکستان اور دیگر اقدامات کے ذریعے انتہا…

چیئرمین پی سی بی کو بھارت میں آئی سی سی بورڈ میٹنگ کا دعوت نامہ موصول

شرکت کے حوالے سے فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اجلاس رواں ماہ دو مرحلوں میں ہوں گے۔ چیف ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس اکیس مئی کو ہوگا جبکہ بورڈ کا اجلاس تیس اور اکتیس مئی کو…

آئیسکو ، گیپکو اور فیسکو کے 50 سے 100 فیصد تک شیئر فروخت کرنے کا فیصلہ

حکومت نے آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کے 50 فیصد سے 100 فیصد تک شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاور سیکٹر سے متعلق کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں ان تینوں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے…

پنکی کی پیشی کے دوران چیخ و پکار، ملزمہ کی بات پوری سنی جائے گی: عدالت

عدالت نے ملزمہ کو یقین دہانی کرائی کہ اسے کسی قسم کا ہراساں نہیں کیا جائے گا اور اس کا مکمل مؤقف سنا جائے گا۔ سماعت کے دوران ملزمہ کے وکیل بھی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ریمارکس دیے کہ وکیل اور ملزمہ دونوں کا مؤقف سنا جائے گا۔ جج نے…

آئی ایم ایف کی پیٹرولیم، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط

اسلام آباد میں عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں، جن میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، قومی احتساب بیورو کی خودمختاری اور شفافیت میں بہتری سمیت متعدد معاشی و انتظامی اصلاحات شامل ہیں۔ آئندہ مالی…

توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا

پاکستان کے توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ بڑھ کر 5 ہزار 206 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جس میں گیس شعبے کا حصہ 3 ہزار 442 ارب روپے جبکہ بجلی شعبے کا حصہ ایک ہزار 764 ارب روپے ہے۔ International Monetary Fund کی تازہ رپورٹ کے مطابق سال 2026 کے…

اسلام آباد: خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر

اسلام آباد میں خلع اور طلاق کے مقدمات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ وکلاء کے مطابق منشیات کے استعمال، بے روزگاری اور گھریلو مسائل کے باعث طلاق اور خلع کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ فیملی کورٹس میں مقدمات کی تعداد بھی تیزی سے…