Gas Leakage Web ad 1

تحریک کا آغاز کردیا، حکومت نے روش نہ بدلی تو ملگ گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

وفاقی دارالحکومت میں مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان نے احتجاج کیا، جس میں بڑی تعداد میں شہری اسلام آباد کے آبپارہ چوک میں جمع ہوئے۔ شرکاء نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور پٹرول کی قیمتیں کم…

لاہور میں مارکیٹوں کی 8 بجے بندش کی پابندی ختم کردی گئی

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز نے لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق آج سے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے، جس سے تاجروں اور شہریوں کو سہولت حاصل…

ٹراما سینٹر اسپنی روڈ کا نام شہید بی بی سے منسوب کر دیا: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ میں 11 منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہر ماہ بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن بلوچستان کے عوام کی تقدیر بدلنے کا دن ہے، جبکہ اسپنی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مون سون کے حوالے سے انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Sohail Afridi نے مون سون سیزن کے حوالے سے انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت مون سون ہنگامی منصوبہ بندی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی اور ضلعی سطح پر تیاریوں کا تفصیلی…

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا عالمی دن پر نایاب جنگلی حیات کو درپیش خطرات پر تشویش کا اظہار

عالمی یومِ خطرے سے دوچار جنگلی حیات کے موقع پر World Wide Fund for Nature پاکستان اور Punjab Wildlife Department نے نایاب اور معدومی کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کو لاحق خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اداروں کے مطابق قدرتی مساکن کی…

امریکہ سنجیدگی دکھائے، جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں: عراقچی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اگر دوسری طرف سے سنجیدگی دکھائی جائے تو ایران بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ 40 روزہ جنگ…

طویل عرصے بعد بین الاقوامی ہاکی کی پاکستان واپسی کا امکان

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جنوبی کوریا کو 4 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان مدعو کیا ہے۔ پی ایچ ایف کے صدر محی الدین وانی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس مجوزہ سیریز کے حوالے سے ابتدائی…

راولپنڈی؛ میڑو بس سروس انتظامیہ آسان سفری سہولیات فراہم کرنے میں ناکام، شہریوں کی لمبی قطاریں

جڑواں شہروں کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس کی انتظامیہ شہریوں کو آسان سفری سہولت فراہم کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ مفت سفر کے باوجود مسافر طویل قطاروں میں کھڑے رہنے پر مجبور ہیں، جبکہ اسٹیشنز پر رش اور انتظار کا دورانیہ مسلسل…

پاکستان میں سرمایہ کاری اور بچت کی شرح اہداف سے کم

ذرائع پلاننگ کمیشن کے مطابق قومی آمدنی کے مقابلے میں سرمایہ کاری کی شرح 14.4 فیصد رہی جو مقررہ ہدف 14.7 فیصد سے کم ہے، جبکہ قومی بچت کی شرح بھی 14.4 فیصد پر برقرار رہی۔ سرکاری شعبے کی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو کم ہو کر…

آئی سی سی کا پاکستان ٹیم پر جرمانہ

آئی سی سی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے مقررہ وقت میں 8 اوورز کم کروائے، جس پر ٹیم کے خلاف آرٹیکل 2.22 کے تحت کارروائی کی گئی۔ قانون کے مطابق ایک اوور کم ہونے پر ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے، اسی بنیاد پر قومی…