Gas Leakage Web ad 1

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایران کے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ

0

چھ عرب ممالک نے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں آبنائے ہرمز پر ایران کی جانب سے عائد یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو یہ خط بحرین، کویت، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور اردن کی جانب سے ارسال کیا گیا۔

14 تا 18 مئی اسلام آباد میں علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی: اسحاق ڈار

خط میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ کوئی بھی ملک یک طرفہ قوانین مسلط نہیں کرسکتا۔

عرب ممالک نے اپنے خط میں آبنائے ہرمز پر انتظامی دعوؤں سے دستبرداری، اسے غیر مشروط طور پر کھولنے اور نقصانات کے معاوضے سمیت 6 مطالبات پیش کیے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.