Gas Leakage Web ad 1

14 تا 18 مئی اسلام آباد میں علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی: اسحاق ڈار

0

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ سفیروں کی کانفرنس کی میزبانی کرے گی، جس میں علاقائی اور عالمی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے: خواجہ آصف

انہوں نے کہا کہ برادر ممالک کے ساتھ پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کا بھی جائزہ لیا جائے گا، جبکہ کانفرنس کی سفارشات دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوں گی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان فعال سفارت کاری اور خطے کے ساتھ مسلسل روابط کے عزم پر قائم ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.