Gas Leakage Web ad 1

سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر، فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

0

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 800 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 9 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 8 ہزار 467 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 22 ہزار 20 روپے پر آ گئی ہے۔

گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 100 روپے کی کمی ہوئی تھی، رواں ہفتے مجموعی طور پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.