معروف اینکر اقرار الحسن کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
کراچی کی عدالت نے این سی سی آئی اے کی جانب سے درج مقدمے میں ٹی وی میزبان اور پاکستان عوام راج تحریک کے سربراہ سید اقرار الحسن کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ گلریز میمن نے سٹی کورٹ میں فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد…

