Gas Leakage Web ad 1

9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

0

*9 نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان*

Gas Leakage Web ad 2

حکومت نے 9 نومبر یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

کابینہ ڈویژن کے 19 جنوری 2026 کے کیلنڈر نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر بروز اتوار کو ملک بھر میں سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے بند رہیں گے، شہریوں کو ویک اینڈ کے ساتھ طویل تعطیل میسر آئے گی۔

9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے شاعر مشرق علامہ اقبال کو اس دن خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے، تقاریب اور تعلیمی سرگرمیاں منعقد ہوتی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.