Gas Leakage Web ad 1

ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری، گھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟

0

*ایل پی جی 14 روپے 73 پیسے فی کلو مزید مہنگی*

Gas Leakage Web ad 2

اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، فی کلو قیمت میں 14 روپے 73 پیسے اضافہ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 173 روپے 86 پیسے مہنگا ہو کر 3470 روپے 9 پیسے کا ہو گیا، نئی فی کلو قیمت 294 روپے سے زیادہ مقرر۔

لاہور سمیت ملک بھر میں ایل پی جی سرکاری قیمت پر دستیاب نہیں، لاہور میں 450 سے 550 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.